Umar786_007 : میری روح پر قبضہ ہے اسکا میرے دل میں دھڑکتا ہے وہ ❤🌸 - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : تیرا ملنا ایسا ہوتا ہے جیسے کوئی ہتھیلی پر ایک وقت کی روٹی رکھ دے۔♥ - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : اُن کے اک تغافل سے ، ٹوٹتے ہیں دل کتنے اُن کی اک توجہ سے کتنے زخم بھرتے... MORE▼ہیں۔♥️ - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : تیرے بعد مجھے کچھ نظر نہیں آتا میں نے خود کو مکمل تیرا کر رکھا ہے.. 🦋🦋🦋💘 - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : ”روح کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ خود مسکراتے ہیں اخلاق کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ... MORE▼کی وجہ سے دوسرے مسکراتے ہیں“ - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : روحِ من جاناں تمہارا وجود ایک ایسے باغ کی مانند ہے جہاں صبحیں اجازت... MORE▼لے کر اترتی ہیں اور شامیں شکر ادا کر کے رخصت ہوتی ہیں تمہارے قدموں کی آہٹ سے زمین نرم ہو جاتی ہے ہوا اپنے لہجے میں احتیاط برتتی ہے اور روشنی تمہارے چہرے کے پاس آ کر ٹھہرنے کی اجازت مانگتی ہے تم پاس ہوتی ہو تو وقت بھی مہذب ہو جاتا ہے نہ دوڑتا ہے نہ ستاتا ہے بس ہم قدم چلتا ہے میں جب تمہیں سوچتا ہوں تو خیالوں کی بےترتیبی خودبخود ترتیب پا لیتی ہے🌸❤️ - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : دنیا میرے مزاج سے تھی مختلف بہت اپنا ایک الگ جہاں بسانا پڑا مجھے۔ ❤️🩹 - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : مجھے یوں رکھ جیسے اپنے وہ راز رکھتے ہو جن پر روشنی تک قدم نہیں رکھتی♥️ میں... MORE▼بھی اسی پردے کا سکون چاہتا ہوں♥️ جہاں تمہارے عیبوں کی طرح میں بھی تمہاری محفوظ♥️ خاموشی میں چھپا رہوں♥️ اور صرف تمہارے دل کی دھڑکن ہی میرا نام جانےــــ🌹 - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : آنکھ سے نہ ہٹنا تم آنکھ کے جھپکنے تک۔۔۔ آنکھ کے جھپکنے میں دیر کچھ تو لگتی... MORE▼ہے۔۔۔🖤🥀 - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : کُچھ لوگوں کی کَشِش کا راز۔۔۔!! وہ زبان کی بجائے، رُوح سے گُفْتگُو کرتے... MORE▼ہیں۔۔۔🌸🖤 - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : *ہوگا افسوس جب ہم یہاں نہ ہوں گے ❤️😫* *تیری آنکھوں سے آنسو کم نہ ہوں گے 👀🥺*... MORE▼*بہت ملیں گے تجھے محبت کرنے والے ❤️❤️🩹* *ہم جیسے ہوں گے… مگر وہ ہم نہ ہوں گے 🥹🫶* - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : دعائیں تو ہر چیز کا رخ موڑ دیتی ہـیں کیا آپ مجھے ایک پیاری سی دعا دیں گے... MORE▼💞🤲 - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : حکومت سے گزارش ہے کہ پسندیدہ شخص اگر massage کا😒 جلدی Reply نہ دےتو اس پر... MORE▼بھی چلان کیا جائے 🤭 - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : "تم ایسے شخص کے قابل ہو جو سمجھتا ہو کہ تمہیں کھونا اس کے لیے بہت بڑا نقصان... MORE▼ہے💫🍂✨️🌸💐🍷🌍🧩 - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : لگ جاؤ تم مجھے نظر کی طرح.... ،،،🌹🥀👀 نہ کوئی تعویذ کام آئے میرے ، نہ کوئی... MORE▼دعا....!! - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 - 2 months ago انتظار صرف وہ ہی💖 کرتے ہیں جو آپ سے سچی ۔💖محبت کرے FOLLOW 1REPLY REPORT Umar786_007 : انتظار صرف وہ ہی💖 کرتے ہیں جو آپ سے سچی ۔💖محبت کرے - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful Structures Umar786_007 : اگر پیسوں سے ہی سوکھ آتا تو پیسے سب سے زیادہ حضرت فاطمہ الزہرا کے کاشانۂ... MORE▼نور میں ہوتےاو میرے بھائیوں سوہنا وقت محبتوں سے گزارا جا سکتا ہے🩷 - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Umar786_007 : *کیسے بتاؤں تجــــھ کو اپنی دیوانگــــی کا عالم؛میرے خیالوں میں تو حقیقت کی... MORE▼طرح رہتی ہے!* - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Mehndi Design Umar786_007 : ✨ محبت کا اصل زیور صرف عزت ہے کیونکہ جس رشتے میں احترام نہ ہو وہ محبت... MORE▼نہیں… بس ایک وقتی خواہش ہوتی ہے 🚫 🌹 اصل محبت وہ ہوتی ہے جو: کسی عورت کی عزت پر آنچ نہ آنے دے اس کے کردار کو ہجوم میں اچھالے نہیں اس کے آنسوؤں کا سبب نہ بنے بلکہ اس کے چہرے کی مسکراہٹ بن جائے 😊 اس کے دل کا سکون بن جائے 🤍 🔥 یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا: خوبصورتی سب کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے 😍 لیکن جو عزت دیتا ہے وہی دلوں پر حکومت کرتا ہے 👑♥️ - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Umar786_007 : انتظار صرف وہ ہی💖 کرتے ہیں جو آپ سے سچی ۔💖محبت کرے - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Umar786_007 : اگر پیسوں سے ہی سوکھ آتا تو پیسے سب سے زیادہ حضرت فاطمہ الزہرا کے کاشانۂ... MORE▼نور میں ہوتےاو میرے بھائیوں سوہنا وقت محبتوں سے گزارا جا سکتا ہے🩷 - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : *کیسے بتاؤں تجــــھ کو اپنی دیوانگــــی کا عالم؛میرے خیالوں میں تو حقیقت کی... MORE▼طرح رہتی ہے!* - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Umar786_007 : ✨ محبت کا اصل زیور صرف عزت ہے کیونکہ جس رشتے میں احترام نہ ہو وہ محبت... MORE▼نہیں… بس ایک وقتی خواہش ہوتی ہے 🚫 🌹 اصل محبت وہ ہوتی ہے جو: کسی عورت کی عزت پر آنچ نہ آنے دے اس کے کردار کو ہجوم میں اچھالے نہیں اس کے آنسوؤں کا سبب نہ بنے بلکہ اس کے چہرے کی مسکراہٹ بن جائے 😊 اس کے دل کا سکون بن جائے 🤍 🔥 یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا: خوبصورتی سب کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے 😍 لیکن جو عزت دیتا ہے وہی دلوں پر حکومت کرتا ہے 👑♥️ - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT