تم وہ نہ بنو جس سے لوگ دور رہنے کی دعا کریں
*تم وہ بنو جسے پانے کے لیے دلوں* میں *اللہ سے مانگا جائے* 🙂
*
تمہاری شخصیت ایسی ہو کہ لوگ تمہیں کھونے سے ڈریں
نہ کہ تمہارے ملنے سے گھبرائیں😇
یک طرفہ ہوتی تو درویش شکوہ نہ کرتا
دکھ تو اس بات کا ہے کہ اظہار اس نے بھی کیا تھا...! 🚩
ممکن نہیں ہے آپ کو لفظوں میں ڈھالنا۔۔🥀
آپ وسعت سخن سے بڑھ کر حسین ہیں ۔♥️
سادگی اتنی بھی نہیں اب باقی مجھ میں
کہ تو وقت گزارے، اور میں محبت سمجھوں❣️
🥰
اشــــــک آنکھـــــــوں ســـــــــــے یہ کہہ کر نکلا
"یہ" تیرے ضبط کی حد ہے؟ ۔۔۔ پھر تو حد ہے!
ن۔ م
ترس رہے ہیں کِسی لمس مُعتبر کے لیے
مرے خیال کی شاخُوں پے اِنتظار کے پُھول
یہ کہہ کے دل نے میرے حوصلے بڑھائے ہیں🌺✨
غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں🫠😌
لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرف حق بن کر ✨
خبر یہ پھیلی جہاں میں کہ زباں دراز ہیں ہم.. ✨
جب ترا ساتھ میسر تھا سرِ راہِ سفر
میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ تھکن کیا شے ہے
رونے والوں کو مگر علم کہاں ہے اس کا
مسکرانا کسے کہتے ہیں یہ فن کیا شے ہے
خاموش سسکیوں کا عجب سلسلہ رہا
ہم مسکرا کے اشک چھُپاتے چلے گئے
احوال یہ ہے روح شکستہ رہی مگر
ہم آہ! زندگی کو نبھاتے چلے گئے
♥️🍂
شہرِ گم گشتہ میں اک تیری محبت کے سِوا_❤💫
کون سی شے ہے جو آنکھوں کو یوں ٹھنڈک بخشے_🌹
ہم سے پوچھو اپنے دیدار کی قیمت_🌹❤
تیری ایک تصویر دیکھتے دیکھتے نہیں تھکتے_💌❤️🩹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain