خود کو ہمیشہ بہترین بنانے کی کوشش کرو' لیکن یہ خیال رکھو کہ تمہاری کامیابی دوسروں کو نیچا دکھانے سے نہیں' بلکہ خود کو بہتر کرنے سے ملے گی,,,*
💯🌼😘🍃🌸
*_اگر تیرے بدلے میں کوئی مجھے...!!🌸_*
*_پورا جہاں بھی دے تو با خدا ٹھکرا دوں♥️_*
*ذندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے*❤🩹
*اگلے صفحے پے کیا لکها ہے کسی کو نہیں پتہ*🍂🥀
*❤️اتنا سنگین نہیں جرم عشق مگر❤️*
*🥀 سزائے عشق اتنی سنگین کیوں ہے🌷*
*🌹مجھکو دیوانگی کا نا الزام دو🌷*
*💕پوچھ میرے یار سے ، اتنا حَسِین کیوں ہے*
*آپکی خُـوشبو سے سَجـا ہے یہ میرا شـہرِ خَـیال*🫶☺️🎀
*شَـاعـّری میں جو مَہک اُٹھتا ہے وە لہجـہ آپ ہو*🤍🙌🥰
🌈🌍✨💐