ایک آس …... ایک احساس …... میری سوچ …... اور بس آپ … !...💝 ایک سوال ….... ایک مجال …..... آپ کا خیال........ اور بس آپ … !....💝 ایک بات ....... ایک شام ….... آپ کا ساتھ....... اور بس آپ … !...💝 ایک دعا …... ایک فریاد...... آپ کی یاد...... اور بس آپ … !...💝 میرا جنون …... میرا سکون …... بس آپ …...💝 اور بس آپ.....🥰
*السلام اعلیکم ❤️* *صبح بخیر ❤️* *لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه⭕* *اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں , حضرت محمد ﷺ* *اللہ کے رسول ہیں۔❤*
*مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا* *جو نہ مل سکا، چلوخیرہے✨* *میری زندگی بھی گزرگئی* *تُو بھی جاچکا، چلوخیرہے❤🩹* *یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے* *یہ رکےرکےسےہیں تعلقات*🥺 *نہ میں کہہ سکا، کبھی کھل کےکچھ🙂* *نہ تُو سن سکی،چلو خیر ہے😕*