مـجـھے آپ ســے یـہ کہــنا ہــے🫣♥️ مجــھے آپ ســے مـحبـت تھــی🫶 مــجھـے آپ ســے مـحبـت ہــے🤞 مــرے دن رات مــیں آپ ہـــو🌹😚 مــری ہــر بات مــیں آپ ہــو🫴🤍
نرم لہجے میں بات کرنا اور دوسروں کے احساسات کا خیال رکھنا' ہمیں بہتر انسان بناتا ہے' اور تعلقات کو مضبوط کرتا ہے' یاد رکھیں الفاظ کی طاقت' زندگی اور موت تک جا سکتی ہے...* 💯📚🍃🌻🥀