لفظوں کی طرح ____مجھ سے کتابوں میں ملا کر دنیا کا تُجھے_____ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر پھولوں سے تو_____خوشبو کا تعلق ہے ضروری تو مجھ سے_____مہک بن کے گلابوں میں ملا کر ❤️❤️
*🌴ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا کہ مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ میرا دل زندہ ہے یامردہ؟؟؟ 🍀* *🌴بزرگ نے فرمایا اگر دوسرے کا غم تمھاری آنکھیں نم کر دے تو سمجھ لیں کہ تمھارا دل زندہ ہے🌴*
*تہجد کی نماز تک پہنچ جاؤ تو سمجھ لینا کہ اللہ نے تمہیں اپنے بہت قریب کر لیا ہے۔ تہجد کے وقت اپنے بستر کو چھوڑ کر اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہونے والا شخص بہت ہی خوش نصیب ہوتا ہے اور پھر اللہ ایسے لوگوں کی ہر دعا پر "کُن" فرما دیتا ہے* *اللہ تعالی سب کو تہجد نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain