*سمندر اپنی مچھلیاں خود نہیں کھاتا دوسروں کو کھلاتا ہے، دریا اپنا پانی خود نہیں پیتا دوسروں کو پلاتا ہے، درخت اپنا پھل خود نہیں کھاتا دوسروں کو کھلاتا ہے، لہٰذا حقیقی خوشی کا راز اسی بات میں پوشیدہ ہے کہ انسان دوسروں کے کام آئے حقیقی خوشی کا راز اس میں پوشیدہ ہے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain