Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

میں جس دن بھلا دوں تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو میری زندگی کا
A.R

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum nd Love u Pakistan

UmarBhatti
 

تو مسکرا جہاں بھی ہے تو مسکرا
A.R

UmarBhatti
 

Salaam Pakistan

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum and Love you Pakistan

UmarBhatti
 

انا کی تسکین کیلیے کسی مخلص انسان کو
کھو دینا سب سے بڑی جہالت ہے

UmarBhatti
 

بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے
بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھیں

UmarBhatti
 

کاش تجھے بچپن میں ہی مانگ لیتے
ہر چیز مل جاتی تھی دو آنسو بہا کر

UmarBhatti
 

کچھ سانپ نایاب تھے حیات سفر میں
نہ چاہتے ہوئے بھی آستین میں پالنے پڑے

UmarBhatti
 

مخلصی ہے جرم یہاں
ہو سکے تو منافقت کیجئے

UmarBhatti
 

لوگ کہتے ہیں تم __بہت بدل گئے ہو
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں

UmarBhatti
 

اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے
انسان کی مسکراہٹ تک کو کھا جاتی ہے

UmarBhatti
 

خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں
جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جُدا رہتے ہیں

UmarBhatti
 

ہمارے ساتھ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا
سبھی نے جان چُھڑائی دُعائیں دیتے ہوئے

UmarBhatti
 

بھر جاٸیں گے جب زخم تو آوں گا دوبارہ
میں ہار گیا جنگ مگر دل نہیں ہارا

UmarBhatti
 

مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی ____ میرا درد بانٹنے

UmarBhatti
 

رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے

UmarBhatti
 

دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا
A R

UmarBhatti
 

کاٹا ھے آستین کے سانپوں نے اس قدر
میں سامنے رکھی ھوئی رسی سے ڈر گیا

UmarBhatti
 

منزلیں تیرے علاوہ بھی ہیں لیکن
زندگی اور کسی راہ پر چلنا ہی نہیں چاہتی