Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

اِتنا بھی شہر میں نہ محبت کا کال ہو
جس شخص کی طلب ہو وہ ملنا محال ہو
A R

UmarBhatti
 

میں نے بھی قہقہوں کے لبادے اوڑھ کر
ثابت یہ کردیا کہ میرے پاس غم نہیں ہے

UmarBhatti
 

قسمت والوں کو ملتے ہیں
فکر کرنے والے لوگ

UmarBhatti
 

ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن
تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا

UmarBhatti
 

بہت مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا
جیسے پانی سے پانی پر پانی لکھنا

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum and Love u Pakistan

UmarBhatti
 

جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو۔ملیں گے
کیا خوب، گویا قیامت کا ہے دن۔کوئی اور؟؟

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Pakistan.. gud morning nd have a nice day

UmarBhatti
 

نشانِ سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum & Love U Pakistan

UmarBhatti
 

All the World iz a stage
and everyone has to play its Role

UmarBhatti
 

میں ڈھونڈنے کو زمانے میں جب وفا نکلا
پتہ چلا کہ غلط لے کر میں پتا نکلا

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Nd Love U Pakistan

UmarBhatti
 

YA ALLAH please help those peoples who are facing flood 😭😭😒😭😭

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Pakistan

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum and Love u Pakistan

UmarBhatti
 

قید مسلک کی نہیں ، شرط عقیدے کی نہیں
جانے کس وقت وہ کس دل میں محبت رکھ دے....

UmarBhatti
 

ممکن ہے کہ میں غلط ہوں پر میرا تجربہ بتاتا ہے کہ غربت ہمیشہ محبتوں اور رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے

UmarBhatti
 

حاصل ۔۔
اور
لاحاصل ۔۔
کے دائروں میں سب گھوم رہے ہیں
۔۔
حاصل کی ناقدری
اور
لا حاصل کی حسرت ۔۔۔ ختم ہی نہیں ہوتی

UmarBhatti
 

محض بول دینا کافی نہیں
کیا بولنا ہے
کب بولنا ہے
کہاں بولنا ہے
کتنا بولنا ہے
بہت اہم ہے
نہیں تو لاکھوں الفاظ بھی بول دو سب رائیگاں