فانی دنیا ،عارضی بسیرا
سب کچھ خدا کا کچھ نہیں میرا
یاد کے سہارے ۔۔
بڑے عجیب ہیں
۔
بڑے مضبوط
بڑے دیرپا
سالہا سال گزر جاتے ہیں
یہ کمزور نہیں پڑتے
اور پھر انہی کے سہارے
زندگی گزر جاتی ہے
اس شہر منافق سے تنگ آ گیا ہوں میں
آؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں
بخشش جب ہے ترے اختیار میں خدایا
پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں
A,R
بدل گئے میرے موسم تو یار اب آئے
غموں نے چاٹ لیا تو غمگسار اب آئے
ڈر ہے چبا نہ لیں کلیجہ نکال کر
رہتے ہیں تیرے شہر میں ہندہ مزاج لوگ
کتنا آسان ہے رابطہ کرنا
کیسا مشکل ہے رابطہ رکھنا
Assalam-o-Alaikum and Love 😍 U Pakistan 🇵🇰
its raining, raining and raining in Lahore
Assalam-o-Alaikum and Love u Pakistan
کیسے ممکن تھا _____ کوئی داغ دکھائی دیتا
میں نے دیکھا تھا اسے اسکے عشق میں اندھا ہو کر
میں مصروف رہا غیروں کی تبلیغ میں
میرے اپنے کچھ دوست ہی کافر نکلے
یہ میرا ظرف ہے کہ میں نے چھوڑ دیا اسے
ورنہ لوگ تو سانپوں کو مار دیتے ہیں
ہم دلاتے ہیں منافع کی ضمانت تجھ کو
ہم خریدیں گے محبت کے خسارے سارے
A.R😭😭
ہر کوئی رو کر دکھا دے یہ ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں
A.R😢😭
مجھ سے ملنا ہے تو پہلے مجھے فرصت میں سمیٹ
ورنہ بے کار ہے یہ ٹوٹ کے بکھرا ھوا شخص
تو ہے جنگل کی خموشی میں بنایا ہوا گھر
میں ہوں اس گھر میں بہت دور سے آیا ہوا شخص
AR😢
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
اس سے پوچھو عذاب رستوں کا
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے
زندگی ایسے بھی حالات بنا دیتی ہے
لوگ سانسوں کا کفن اوڑھ کے مر جاتے ہیں
حوصلہ بھی جواب دینے لگا
اس قدر اس نے آزمایا مجھے
ذرا جو سمجھ آنے لگتی ہے کتابِ حیات
زندگی اکثر نیا ورق پلٹ دیتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain