سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
پھر بھی تو میرے لیے ترسے
بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو
تبھی تو دور جا کے بیٹھا ہوں
ستم ظریفی دیکھو صاحب
ہمارے ہاتھوں سے تراشے ہوئے پتھر خدا بنے بیٹھے ہیں
کوئی چالاک پانی پی گیا
اب کنویں سے صرف کنکر ملیں گے
مجھے تیری محبت کا سہارا مل گیا ہوتا
اگر طوفان نہیں آتا کنارہ مل گیا ہوتا
A.R
بہت مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا
جیسے پانی سے پانی پر پانی لکھنا
جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا
شہر گُل چھوڑ گیا،،، دل میرا پاگل نکلا
طاق میں دشمن بھی تھے اور پشت پر احباب بھی
پہلا تیر کس نے چلایا یہ قصہ پھر سہی
رب نہ کرے کہ یہ زندگی کبھی کسی کو دغا دے
کسی کو رلائے نہ دل کی لگی،، آؤ سب کو دعا دیں
Assalam-o-Alaikum Pakistan..... Have a nice Day
میرے بےترتیب الفاظ کُچھ بھی ہوں
میرا تذکرہ تُم ہو
تشریح تُم ہو
مُحبت تُم ہو
A..R
تم آخری منزل ہو میرے سارے سفر کی
اب مجھ سے کوئی نقل مکانی نہیں ہو گی
A.. R
ایک بات تو بتانا
وقت بدلتا ہے یا لوگ
Salaam Pakistan
بوجھ بن جاؤں گا ایک دن اپنے ہی دوستوں پر
کندھا بدل رہے ہوں گے ہر دو قدم کے بعد
سلام پاکستان
Assalam-o-Alaikum & Love u Pakistan 🇵🇰
محبت کے لہجے میں مان جاؤ اچھا ہے
انا کے لہجے میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے
Assalam-o-Alaikum nd Love U Pakistan 🇵🇰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain