Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

Khuda Hafizzz|

UmarBhatti
 

حاصل زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں ،وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں۔

UmarBhatti
 

بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر
وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے

UmarBhatti
 

احساس و مُروت کے روندے ہوۓ
ہم لوگ کچھ
کہہ بھی پائے تو فقط اتنا کہ "چلو خیر ہے "

UmarBhatti
 

ساحل سے جالگی تو یہ احساس ہوگیا
بیٹھا ہوا تھا وه میری کشتی میں کس لئے

UmarBhatti
 

جو چل سکو تو کوئی ایسی چال چل جانا
مجھے گماں بھی نہ ہو اور تم بدل ج

UmarBhatti
 

جس حال میں جینا مشکل ہو
اُس حال میں جینا لازم ہے

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum & Love u Pakistan 😍 🇵🇰

UmarBhatti
 

Be Happy & Stay Blessed...Allah Hafiz

UmarBhatti
 

اتنی جلدی نہ راکھ ہوتے ہم۔۔۔۔
تیری پھونکوں نے مہربانی کی

UmarBhatti
 

عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا
ہم برباد تو پورے ہوئے

UmarBhatti
 

کاندھا کوئی نہیں ہے کہ سر جس پہ رکھ سکیں
سارا کا سارا بوجھ ہمارا ہمیں پہ ہے

UmarBhatti
 

پھر کسی دکھ کی, خوشی کی, نہ رہی کوئی تمیز
کس روانی سے چلی عمر رواں تیرے بعد

UmarBhatti
 

میرے ٹکڑے سمٹتے ہی نہیں ہیں
تمھارے ہاتھ سے ایسا گرا ہوں

UmarBhatti
 

مجھ کو یقین ہے کہ میں جاؤں گ رائیگاں
جانے وہ کون لوگ تھے جو دکھ نبھا گئے

UmarBhatti
 

میں جانتا تھا دھوکا ترا خاص وصف ہے
میں جانتا تھا ! اور ترے ساتھ آ گیا
مجھ کو تباہ ہونے کا بے حد جنون تھا
تو کیا برا ہوا جو ترے ہاتھ آ گیا

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum & Love 😍 U Pakistan 🇵🇰

UmarBhatti
 

gud night... have nice dreams... KHUDA HAFIZ

UmarBhatti
 

اپنے احباب کی خوشی کے لئے
بلا ارادہ بھی مسکرائے ہیں

UmarBhatti
 

میں نے امید نہیں باندھی کبھی دنیا سے
معذرت کر کے نہ شرمندہ کریں یار مجھے