Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

میں نے امید نہیں باندھی کبھی دنیا سے
معذرت کر کے نہ شرمندہ کریں یار مجھے

UmarBhatti
 

آج کل بیٹھ جاتا ہوں وہاں
مُحبّت پہ لعنت پڑ رہی ہو جہاں

UmarBhatti
 

میں نے یہ سوچ کے روکا نہیں جانے سے اسے
بعد میں بھی یہی ہوگا، تو ابھی میں کیا ہے؟

UmarBhatti
 

اوروں کے دکھ درد کی کس کو پروا ہے
محفل میں سب اپنے قصّے پڑھتے ہیں

UmarBhatti
 

جہاں بھی جاؤ محبت سے بول کر دیکھو
یہ ہر علاقے کی پہلی زبان ہے پیارے

UmarBhatti
 

ملتا ہے کچھ خلوص و محبت کا اجر بھی
اب اس مغالطے سے رہا ہو گیا ہوں میں

UmarBhatti
 

آنکھ سے اشک نہیں خون نکلتآ ہے
جب چلا جائے کوئی جان سے پیارا اپنا

UmarBhatti
 

وہاں موقع ملا تو پھر ملیں گے
یہاں ہم یار تھکتے جا رہے ہیں

UmarBhatti
 

Love U Pakistan

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Pakistan

UmarBhatti
 

کچھ لوگ کھانے کے لئیے جیتے ہیں اور کچھ لوگ جینے کے لئیے کھاتے ہیں

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Pakistan

UmarBhatti
 

مجھ کو فرصت کہاں
موسم سہانا دیکھوں
میں تیری یاد سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں

UmarBhatti
 

یعنی اب تُم کو بھی اِن میں شُمار ہونا ہے
لوگ جِتنے بھی دِل سے اُتر گئے میرے

UmarBhatti
 

آنا پرستوں کو عشق ہو جائے
تو سمجھ جانا!!!!کسی بد دُعا لگی ہے

UmarBhatti
 

وہ ہم سے کس لیے رہتا ہے دُور دُور
لگتا ہے اس کے پاس اب کوئی دھوکا نہیں رہا

UmarBhatti
 

خاموش اے دل، بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

UmarBhatti
 

آج کے انسان کا اپنے لئے بھی وقت نہیں ہے

UmarBhatti
 

دنیا کا سب سے بڑا "روگ
کیا کہیں گے "لوگ

UmarBhatti
 

حالات اک دن سدھر جائیں گے پر
کافی لوگ دل سے اتر جائیں گے