Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

چرا لیا ہے تم نے جو دل کو اب نظر نہیں چرانا صنم
بدل کے میری تم زندگانی کہیں بدل نہ جانا صنم

UmarBhatti
 

سلام پاکستان

UmarBhatti
 

ساتھ رہتا ہے ہمیشہ کبھی مجھے چھوڑا نہیں
میرا غم مجھے سب سے عزیز ہے

UmarBhatti
 

ربّا اِک واری یار ملا دے
تے فیر بھاویں جان کڈھ لیئیں
A R

UmarBhatti
 

گھڑی کی ٹک ٹک کو معمولی نہ سمجھو
زندگی کے درخت پر کلہاڑی کے وار ہیں یہ

UmarBhatti
 

السلام و علیکم پاکستان

UmarBhatti
 

جس پر زہر بھی اثر نہ کرے
تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے

UmarBhatti
 

حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے
مگر محبت کو استعمال مت کیجئے

UmarBhatti
 

ہم اس کی آس میں یوں بیٹھے ہیں
جیسے لاعلاج کو انتظار ہو موت کا
A R

UmarBhatti
 

سسکتے ہوۓ ہاتھ چھُڑانا پڑتا ہے
کُچھ مُحبتیں تقدیر میں نہیں ہوتی

UmarBhatti
 

جس دن سمجھو گے اس دن ڈھونڈو گے

UmarBhatti
 

کوئی نہ تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کر رو پڑا

UmarBhatti
 

ڈھل جاتی ہے ہر چیز سدا وقت پہ اپنے
بس ایک محبت ھے جو بوڑھی نہیں ہوتی

UmarBhatti
 

بس میری محبت ہی سمجھ نہ آئی اُسے
باقی غلطیوں کا سارا حساب رکھتا تھا وہ

UmarBhatti
 

بڑی زرخیز ہوتی ہے یہ دل کی زمین بھی
کاٹ دو محبت کی جڑیں پھر پھوٹ پڑتی ہیں

UmarBhatti
 

دھوپ کا تو بس نام ہی بدنام ہے
جلتے تولوگ ایک دوسرے سے ہیں

UmarBhatti
 

کبھی غم کی آگ میں جل اٹھےکبھی داغ دل نےجلا دیا
اے جنون عشق بتا ذرا---مجھے کیوں تماشا بنا دیا

UmarBhatti
 

مطلب پورا ہوتے ہی
لہجے کڑوے ہونے لگتے ہیں

UmarBhatti
 

نبھانا جس کو کہتے ہیں
وہ کچھ ہی لوگوں کو آتا ہے
بڑا آسان ہے کہنا
مجھے تم سے محبت ہے

UmarBhatti
 

مزاج اپنا کچھ ایسا بنا لیا میں نے
کسی نے کچھ بھی کہا بس مسکرا دیا میں نے