Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

جو تُمہیں سچ میں چاہے گا
وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا

UmarBhatti
 

دونوں کا یہی مان تھا،مجھ کو منائے وہ
دونوں کے اسی مان سے قصہ تمام شُد

UmarBhatti
 

کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا

UmarBhatti
 

صرف ایک بار تم پلٹ کے دیکھتی تو سہی
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں تم چھوڑ کر آئی تھی

UmarBhatti
 

نفرت بھی کرے وہ تو، کوئی دکھ نہ دے اُسے
اے رب ذوالجلال____ میرا انتخاب ہے وہ

UmarBhatti
 

تم نے کون سا ہجر سہا، تم کیا جانو
کوئی کیوں دیوار سے باتیں کرتا ہے

UmarBhatti
 

کچھ نہ کسی کے حق میں کہنا، ُچپ رہنا
دل پر سارے صدمے سہنا، ُچپ رہنا
ہم نے گہرے دریاؤں سے سیکھا ہے
آپ ہی اپنی موج میں بہنا، ُچپ رہنا

UmarBhatti
 

دُنیا مـیرے مــزاج سے تھی مختلف بہــت
اپنــا الگ جہـــاں ، بســـانا پــڑا مجھـــــے

UmarBhatti
 

Kitna mushkill hai muhabat ki kahani likhna
Jesay
Pani say pani par Pani likhna

UmarBhatti
 

Hope u will be fine

UmarBhatti
 

Assalam.o.Alaikum ND gud evening Pakistan

UmarBhatti
 

جِس طَرح رات کَٹی، دِن بِھی گیا ہَاتھوں سے
اِسی طَرح ہَم نے_____کِسی شَام گُزر جَانا ہے۔

UmarBhatti
 

Love U Pakistan

UmarBhatti
 

سلام پاکستان

UmarBhatti
 

رو رہی ہے یہ زمین اور رو رہا ہے آسماں
ظلم ہوتا دیکھ کر یہ خون بہتا دیکھ کر

UmarBhatti
 

زندگی میں یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے
مقابلہ جب کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے

UmarBhatti
 

Have a nice Sunday

UmarBhatti
 

Love U Pakistan

UmarBhatti
 

Salam pakistan

UmarBhatti
 

Take care frndZ...gud night....plzz remember me and specially PAKISTAN in ur prayer فی امان اللہ