Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

میرے ہاتھ میں نہیں_______محبت کی لکیر______!
میں نے ڈھونڈا ہے اس کو اپنا ہاتھ کاٹ کاٹ کر______!

UmarBhatti
 

مجھ کو دہرائو گی محفل میں مثالوں کی طرح

UmarBhatti
 

Chhorr Jaany Ka Dukh Nahi
Koi Aisa Tha Jis Se Yeh Umeed Na Thi

UmarBhatti
 

بہت مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا
جیسے پانی سے پانی پر پانی لکھنا

UmarBhatti
 

کس گمان میں پکڑ لیا میرا ہاتھ
آپ چھوڑ دیجئے آپ چھوڑ دیتے ہیں

UmarBhatti
 

Love U Pakistan

UmarBhatti
 

سلام پاکستان

UmarBhatti
 

hope u will be fine

UmarBhatti
 

Gud Evening nd Love u Pakistaaaan

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Pakistaaan

UmarBhatti
 

gud evening.....hope u will be fine....

UmarBhatti
 

Love u Pakistan

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Pakistan

UmarBhatti
 

Be happy nd stay Blessed... keep smiling.... take care فی امان اللہ

UmarBhatti
 

اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت
یا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا

UmarBhatti
 

لکھ تو دیا آج سے تم میری نہیں
لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا

UmarBhatti
 

'اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا
ختم کر دی ہے محبت تم پر

UmarBhatti
 

گرگٹ میں ایسا کیا ہے کہ بدنام ہو گیا
یونہی خیال آیا تمہیں سوچنے کے بعد

UmarBhatti
 

چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے۔۔
ضرورت کے مارے ہیں لوگ

UmarBhatti
 

جو آنسو اچانک ہی گر پڑے
اُنکی وجہ زباں سے بیاں نہیں ہوسکتی