Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

love u Pakistan

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum nd Gud Morning Pakistan

UmarBhatti
 

نہ ساتھ ہے کسی کا..
نہ سہارا ہے کوئی
نہ ہم ہے کسی کے
نہ ہمارا ہے کوئی__

UmarBhatti
 

چلیں تو کٹ ھی جاے گا سفر
آھستہ آھستہ

UmarBhatti
 

کسی کی جان جاتی ہے کسی کا کچھ نہیں جاتا

UmarBhatti
 

ہم ان میں سے ہیں جو اپنا
سر کبھی جھکنے نہیں دیتے
ہم ٹوٹ بھی جائیں ___ تو
تماشہ نہیں _______ کرتے

UmarBhatti
 

سکون دنیا کی سب سے مہنگی چیز ہے

UmarBhatti
 

لوگ تو نکاح کے بعد بھی چھوڑ جاتےہیں
اے ابن آدم تم وعدوں پہ رو رہے ہو

UmarBhatti
 

برا وقت گزر جاتا ہے
مگر منافق چہرے واضح ہو جاتے ہیں

UmarBhatti
 

انداز مجھے بھی آتے ہیں
نظر انداز کرنے کے مگر
تو بھی تکلیف سے گزرے
یہ مجھے گوارہ نہیں

UmarBhatti
 

Ayesha Rajpoot where r u???....plzzz comeback ....really missing u😴😴😴😑😑😑😢😢😢😢😢😢😥😥😭😫🙇💘💘💘

UmarBhatti
 

Love U Pakistan

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum nd gud night Pakistan

UmarBhatti
 

take care be happy nd stay Blessed...KHUDA HAFIZZ

UmarBhatti
 

شام ڈھلتی ہے ، تو آتی ہے دلاسہ دینے
پیار کرتی ہے بہت مجھ سے اداسی میری

UmarBhatti
 

میری محبت کے پاگل پن کا اس طرح مذاق نہ بنا۔
*
کہ تیری آنکھیں ہی ترس جائیں مجھے دیکھنے کے لیے

UmarBhatti
 

قبول جرم کرتے ہیں سجدے میں گر کر اے خدا.
*
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی

UmarBhatti
 

*خاموشیاں بھی_____ خوفزدہ ھیں اس قدر*
*کچھ اسطرح سے کچلے ھیں تم نے الفاظ میرے.*

UmarBhatti
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_________,,جاتے تو اچھا تھا.

UmarBhatti
 

ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں
جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو