Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

آ ستم گر ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں

UmarBhatti
 

طاق میں دشمن بھی پشت پر احباب بھی
پہلا تیر کس نے چلایا یہ قصہ پھر سہی

UmarBhatti
 

Hope u will be fine....

UmarBhatti
 

ASSALAM-O-ALAIKUM PAKISTAN

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum nd gud afternoon Pakistan

UmarBhatti
 

Be Happy nd Stay Blessed فی امان اللہ

UmarBhatti
 

محبت چھوڑ دینے پر ؛
دلوں کو توڑ دینے پر ؛
عجب دستور ھے صاحب!
کوئی فتو'ی نہیں لگتا۔

UmarBhatti
 

دسمبر کی سرد شام ہے
شال تو اس نے اوڑھی ہو گی
آدھی پیالی پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارئے کہاں یار
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہو گی

UmarBhatti
 

بات بات پہ جان حاضر مت کیجیے
لوگ مطلبی ہیں کہیں مانگ ہی نہ لیں

UmarBhatti
 

قاصد نے دی خبر کہ وہ آئیں گے رات کو
اتنا کیا چراغاں کہ گھر تک جلا دیا

UmarBhatti
 

اسے کہنا زرا سوچ کے مجھے خود سے جدا کرنا
زندگی زلف نہیں کہ پھر سے سنور جائے گی

UmarBhatti
 

اس قدر پیار سے آواز نہ دے
یہ نہ ہو
تو پکارے اور میں تصویر سے نکل آؤں

UmarBhatti
 

Guftago Jo Hum Sy Karain Ap Tu Zara Ihtyat Sy...!!
Hum Baton Sy Dil Main Utar Jany Ka Hunar Rakhty Hain...!!

UmarBhatti
 

اس نے کہا یہ ساتھ قیامت تک کا ہے
اور پھر کچھ دنوں بعد، قیامت آ گئی

UmarBhatti
 

اس نے تحفے میں مجھے جوتے دیئے
اور میں ان کو پیروں میں پہنوں ,غلط بات

UmarBhatti
 

جس درد سے گزرے ہیں ہم
تم گزرتے تو گزر گئے ہوتے

UmarBhatti
 

قسمت کہاں پڑی ہے کوئی پتہ نہیں
میں غمِ زندگی کی چابی اُٹھائے پھرتا ہوں

UmarBhatti
 

کہانی ابھی ختم کہاں ہوئی ہے جناب
ابھی تو آپ نے مجھے 'مرحوم' بھی لکھنا ہے۔۔

UmarBhatti
 

مجھے پیاری لگتی ہے تیری ہر ایک ادا
تجھے ہر آفت سے محفوظ رکھے خدا

UmarBhatti
 

جانے کتنوں سے کنارہ کرکے۔۔۔
ہم نے رکھا ہے خود کو تمھارا کرکے۔