Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

Have a Nice Day .. Be Happy Nd Stay Blessed .... KHUDA HAFIZZZZZ

UmarBhatti
 

مُجھ سے یہیں پہ فیصلہ کر لو تو ٹھیک ھے
آپس کی بات جائے نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرور دِگار تک۔

UmarBhatti
 

کیا حسن اتفاق تھا کہ ان کی گلی میں ہم
ایک کام سے گئے تھے کہ ہر کام سے ہی گئے

UmarBhatti
 

کبھی کبھی رویوں کے پھندے
رشتوں کی سانس روک دیتے ہیں

UmarBhatti
 

شعور کا کرشمہ ہے__ یا _ شوق تنہائی
رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ

UmarBhatti
 

يہ نہ ہو ميں تجھے لاجواب کر دوں،
کچھ سوال رہنے دے کچھ جواب رہنے دے

UmarBhatti
 

تم نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن
ہم ساتھ لیے پھرتے ہیں زنجیر تمہاری

UmarBhatti
 

زندگی تیرے تصور میں بتانے کے لئے ،
ھم نے آنکھوں کو ھمیشہ کے لئے موند لیا..!

UmarBhatti
 

دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے

UmarBhatti
 

لوگ کہتے ہیں ہم مسکراتے بہت ہیں۔
اورہم تھک گے، درد چھپاتے چھپاتے

UmarBhatti
 

اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا

UmarBhatti
 

عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
جاگتی آنکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں
ہر کوئی رو کے دکھا دے یہ ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں

UmarBhatti
 

اُسے بھاتی نہیں تھی,، میری شرارتی طبیعت
اُسے ترسا کے رکھ دیا میں نے سنجیدہ ہوکر

UmarBhatti
 

میری ہر ایک امید کا قاتل
تیرا ایک لفظ '" خدا حافظ "•

UmarBhatti
 

اس لیے تو زمانے میں اجنبی ھوں میں۔۔۔۔
کہ سارے لوگ فرشتے ہیں آدمی ھوں میں

UmarBhatti
 

معافی چاہتا ہوں آج الفاظ نہ ملے۔۔
درد لکھ دیا ہیں، محسوس کرلیجئے گا۔۔۔

UmarBhatti
 

کچھ سمجھ نہیں آتی شہر کے لوگوں کی
یونہی روٹھ جاتے ہیں آئینہ دکھانے پر

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum and Gud Morning Pakistan....

UmarBhatti
 

Be happy nd stay Blessed....KHUDA HAFIZ

UmarBhatti
 

خاموشیاں رکھتی ہیں اپنی بھی ایک زباں