Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

سلام پاکستان

UmarBhatti
 

Be Happy Nd Stay Blessed.
KHUDA HAFIZ

UmarBhatti
 

تیرے سوا کسی کو دو پل نہ دوں
دل تو بہت دور کی بات ہے

UmarBhatti
 

ہماری تو وفا بھی تمہیں گوارا نہیں
کسی بے وفا سے نبھاؤ گے تو بہت یاد آئینگے ہم

UmarBhatti
 

اتنا بھوکا ھوں صاحب ۔
دھوکہ بھی کھا لیتا ہوں۔

UmarBhatti
 

اُس کا حق ھے _ ھمیشہ اُسی کا رھے گا
محبت چائے نہیں _ جو سب کو پلا دی جائے

UmarBhatti
 

تعلق میں اداکاری کا نہیں
وفا داری کا معاملہ رکھنا چاہیے

UmarBhatti
 

خود کلامی کی عادت ڈال لیجئے
یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دئیے جاؤ گے

UmarBhatti
 

خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو

UmarBhatti
 

اور بھی کر دیتا ہے درد میں اضافہ
تیرے ہوتے ہوئے غیروں کا دلاسہ دینا

UmarBhatti
 

Have a nice day

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum nd gud morning Pakistan

UmarBhatti
 

میں اگر خود بھی پُکاروں کے بچا لو مجھکو
تم پہ لازم ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔امداد نہ کرنا میری

UmarBhatti
 

یہ لوگ دعا تو دینگے مگر کام کسی کا
بنتا بھی اگر ہے، تو بنانے نہیں دیں گے

UmarBhatti
 

پوشاکِ زندگی تُجھے سیتے سنوارتے
سو چھید ہو گئے ہیں رَفُوگر کے ہاتھ میں

UmarBhatti
 

کچھ زخم ہیں کہ وقت بھی بھرتا نہیں جنہیں
کجھ درد ہیں کہ جم کے جو سینوں میں رہ گئے
کچھ خواہشیں ہیں جو کبھی پوری نہیں ہوئیں
کچھ خواب ہیں، جو خواب تھے، خوابوں میں رہ گئے

UmarBhatti
 

کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ

UmarBhatti
 

ہر بار کیوں وہ مجھے چھوڑ جاتا ھے تنہا
میں مضبوط تو بہت ہوں مگر پتھر تو نہیں

UmarBhatti
 

کون کہتا ہے کہ وقت بہت تیز گزرتا ہے
تم کسی کا انتظار کر کے تو دیکھ

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum nd Gud Noon Pakistan