Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

میرے چهوڑنے کی دیر تھی
وہ مر گئے___کسی اور پر

UmarBhatti
 

نبض کا ٹی تو خون سرخ ہی نکلا
سو چا تھا کی سب کی طرح یہ بھی بدل گیا ہو گا

UmarBhatti
 

جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے
ان سے____ جدا ہوگۓ ہم

UmarBhatti
 

السلام و علیکم پاکستان

UmarBhatti
 

پھر ملاقات ہوگی انشاءاللہ
اللہ نگہبان

UmarBhatti
 

سب اپنے لگتے ہیں
لیکن صرف باتوں سے

UmarBhatti
 

ماں میرے بال بکھرنے بھی نہیں دیتی تھی
زندگی تو نے میرا حال ہی بگاڑ دیا

UmarBhatti
 

فاصلے تو تقدیر میں لکھے ہیں صاحب.
ورنہ ھم تو مرنا بھی اسی کی بانہوں میں چاہیتے ہیں

UmarBhatti
 

مسئلہ یہ بھی تو ھے دنیا کا
کوئی اچھا ھے تو اتنا اچھا کیوں ھے

UmarBhatti
 

عشق ہے تو شک کیسا
نہیں ہے تو حق کیسا

UmarBhatti
 

ظلم کرتی ہیں تیری یادیں
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں

UmarBhatti
 

اتنا آساں نہیں___ شہر محبت کا پتہ محسن
خود بھٹکتے ہیں یہاں______ راہ بتانے والے

UmarBhatti
 

میں نے سیکھا ہے وفا کا ہنر تالے سے
ٹوٹ جاتا ہے لیکن چابی نہیں بدلتا

UmarBhatti
 

کون پوچھتا ہے پنجرے میں بند پرندوں کو
یاد ہمیشہ وہی آتے ہیں جو اُڑ جاتے ہیں

UmarBhatti
 

خود کو توڑ کر اسے جوڑا تھا
اب خود تلاش کرتے ہیں اپنے ہی ٹکڑے

UmarBhatti
 

آفت نہیں ہوں جو ٹل جاوُں گا
عادت ہوں صاحب ۔۔۔۔۔۔۔ لگ جاوُں گا

UmarBhatti
 

تمھارے بن نہیں ہے کوئی ہمارا
اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہو نہ تم۔

UmarBhatti
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہے

UmarBhatti
 

دھڑکنوں کو بھی جگہ دیجئے محترم
آپ تو سارے دل پر قبضہ کئے بیٹھے ہیں

UmarBhatti
 

وہ ایک شخص جو بچھڑا تو یوں لگا
کہ جیسے مجھ کو مرا خاندان چھوڑ گیا