Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا
جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں

UmarBhatti
 

صرف دل کا حقدار بنایا تھا تمہیں
حد ہو گئ تم نے تو جان بھی لے لی

UmarBhatti
 

وہ جو کہتا تھا ستارے توڑ لاوں گا
اس نے آسمان ہی گرا دیا مجھ پر

UmarBhatti
 

سارے الزام اپنے سر لے کر
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا

UmarBhatti
 

تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں

UmarBhatti
 

میں نے اپنی حد میں
بے حد چاہا تمہیں

UmarBhatti
 

مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا
ورنہ کچھ اپنوں کے سر بھی جھک جائینگے

UmarBhatti
 

بسایا نہیں کسی کو ______ تیرے سوا
لے سکتے ھو تم میری روح کی تلاشیاں

UmarBhatti
 

مفت میں نہیں سیکھا اُداسی میں مسکرانے کا ھُنر
ہم نے بدلے میں زندگی کی ___ ہر خوشی تباہ کی ھے

UmarBhatti
 

جب بھی لکھتا ہوں۔۔۔۔درد اپنا
*تو لفظ ہاتھ۔۔۔۔پکڑ لیتے ہیں

UmarBhatti
 

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیئے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا

UmarBhatti
 

شکر ہے گناہ کی کوئی بدبو نہیں ھوتی
ورنہ یہ دنیا رھنے کے قابل نہ ھوتی

UmarBhatti
 

*لوگ بہت اچھے ہیں*
*لیکن صرف اپنے "مطلب" تک

UmarBhatti
 

یوں کیجئے کہ زہر دیجئے
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی

UmarBhatti
 

فرست میں یاد کرنا ہو تو کبھی مت کرنا
میں تنہا ہوں مگر فضول نہیں

UmarBhatti
 

تجھـــــــے مــــانگ مـــانگ کے تھــک گئے۔
میـــــــرے ہونٹ بھی میـــــــرے ہاتھ بھی

UmarBhatti
 

یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ

UmarBhatti
 

اکثر وہی لوگ اُٹھاتے ہیں ہم پر اُنگلیاں
جن کی ہمیں چُھونے کی اوقات نہیں ہوتی

UmarBhatti
 

وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا
دُکھ تو پھر بے زبان ہوتے ہیں

UmarBhatti
 

زندگی کی تلاش میں ہم
موت کے کتنے پاس آ گئے