Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا
مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے

UmarBhatti
 

نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی

UmarBhatti
 

ہائے_________! ان عاملوں کو کون سمجھائے
محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے..

UmarBhatti
 

خواب خواہش اور لوگ
جتنے کم ہوں اتنا ہی اچھا

UmarBhatti
 

ہر چیز اُٹھائی جاسکتی ہے
سوائے گری ہوئی سوچ کے

UmarBhatti
 

تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری
بتاؤ نہ تم عشق کرتے ہو یا________ علاج

UmarBhatti
 

اِن حُسن والوں سے خدا کی پناہ
یہ اُلٹی چُھری سے حلال کرتے ہیں

UmarBhatti
 

اتنا درد نہ دیا کر ۔۔۔۔۔۔۔اے زندگی
ہر کسی کے پاس،،،،،، ہمدرد نہیں ہوتا

UmarBhatti
 

بھروسہ مت کرنا دنیا کے لوگوں پر۔۔
مجھے تباہ کرنے والا بھی میرا عزیز تھا۔۔

UmarBhatti
 

شک تو تھا محبت میں نقصان ھوگا
مگر یقین نہ تھا سارا ہمارا ہی ھوگا

UmarBhatti
 

جــــدیـــد تحقیــــق کـــے مـــطابـــق
دنیـــــا گــــول نہیــــں مطلبــــی ھــــے

UmarBhatti
 

محبت میں ضد نہیں ہوتی
محبت تو ہتھیار ڈال دینے کا نام ہے

UmarBhatti
 

مطلب بہت وزنی ہوتا ہے
جب نکل جاتا ہے رشتے بے وزن ہو جاتے ہیں

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Pakistan

UmarBhatti
 

T.c....KHUDA HAFIZ

UmarBhatti
 

ﮨﻢ ﺑﺴﺮ ﻧﮧ ﮐﺮ ﭘﺎﺋﮯ ﺗﺠﮭﮯ ڈﮬﻨﮓ ﺳﮯ
ﻣﻌﺬﺭﺕ ﺯﻧﺪﮔﯽ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﺑﮩﺖ ﻣﻌﺬﺭﺕ

UmarBhatti
 

رکاوٹیں تو زندہ انسانوں کیلئے ہیں ، میت کیلئے تو ہر کوئی راستہ چھوڑ دیتا ہے

UmarBhatti
 

خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے
جس نے دکھایا ہے دل میرا

UmarBhatti
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا

UmarBhatti
 

کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا` ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے...یہاں درد لیئے جاتے ہیں