باتیں یہ کبھی نہ تو بھولنا
کوئی تیری خاطر ہے جی رہا
Assalam-o-Alaikum nd gud evening Pakistan
تمھارا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا
اپنی عادتوں کو بدلو ہمارے بدلنے سے پہلے
لوگ چاہتے ہیں کہ ہم ان کے امید پر پورا اتریں لیکن ان سے کوئی امید نہ رکھیں۔۔
روٹھوں گا کچھ اس طرح سے
کہ پھر فاتحہ کے علاوہ کچھ کہہ نہ سکو گی
نہ منزل ہے نہ منزل کا_نشان_ہے
کہاں پہ لا کہ چھوڑا ہے کسی نے
تمہارے ہاتھ کی چائے، تمہارے ساتھ کی چائے
یہی دو پل غنیمت ہیں، باقی سب بھاڑ میں جائے
محبت کا ""م"" بھی کچھ نرالا ہے
مل جائے تو "میاں" نہ ملے تو ماموں
محبت کا ""ح"" بھی کچھ کم نہیں
مل جائے تو "حقیقت" نہ ملے تو حسرت
محبت کے ""ب"" کی تو بات ہی الگ ہے.
مل جائے تو "بیوی" نہ ملے تو "باجی"
محبت کی""ت"" بھی ہے لاجواب
مل جائے تو "تقدیر" نہ ملے تو "توبہ
چھوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ھوتے
میں اسی وقت جو مر جاؤں تو مر جاو گے کیا۔۔۔؟؟؟
ﻋــﺸﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣـﺤــﻞ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ
آنکھ نم ہوتی ہے ہونے دو
ہونٹ لیکن مسکرائیں گے
I Love This Song
Good Afternoon and Love U Pakistan
Salaam Pakistan
فی امان اللہ
جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی
انہیں بتا دو کے جینا کوئی مزاق نہیں
دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے
تعلق میں موڑ ضرور آنا چاہئے پتہ تو چلے کون
آپ کے ساتھ مڑ رہا ہے اور کون اپنی راہ لیتا ہے
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے
میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا
مـــــــــسکرانا ســـــــــیکھنا پڑتا ھے
رونا تو لوگ ســـــــــکھادیتـــــــــے ھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain