دل کے کسی گوشے میں رہ جاتے ہیں
کچھ لوگ بڑے ضدی ہوتے ہیں
ایسا نہیں کہ تیرے سوا __ کوئی نظر نہیں آتا
در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
السلام و علیکم اینڈ صبح بخیر پاکستان
T.c frndz Be Happy Nd Stay Blessed
KHUDA HAFIZ
بھلانا چاہتی ہو تو بھلا دو اجازت ہے
اور سنو
اگر بھلا نہ پاؤ تو لوٹ آنا جاؤ ایک اور اجازت ہے
یہ کس گمان میں پکڑ لیا ہے ہاتھ میرا ؟
آپ چھوڑ دیجئے ___ آپ چھوڑ دیتے ہیں
چاہے لاکھوں میں بھٹکتی رہے کملی کی طرح
چاہے اک شخص پہ اڑ جائے! "نگاہ کی مرضی"
بعض اوقات ایک غلط انسان کی وجہ سے سب سے نفرت ہو جاتی ہے
ٹکرے اٹھا اٹھا کر مجھے جوڑتا ہے وہ ،
جڑ جاؤں تو پھر سے مجھے توڑتا ہے وہ
سارے خلاف ہو گئے
کیا گلہ کروں غیروں سے میں
میرے یار ہی منافق نکلے
شاید کوئی تراش کے قسمت سنوار دے
اسی سوچ میں ہم عمر بھر پتھر بنے رہے
کوئی سوال جو پُوچھے، تو کیا کہوں اُس سے؟؟
اے بچھڑنے والے! تُو سبب تو بتا جدائی کا
وہ مجھ سے بچھڑ کر خوش ہے تو شکایت کیسی
اب اسے خوش بھی نہ دیکھوں تو محبت کیسی
جس کی خاطر تیرا یہ حال ہے۔۔عمر۔۔
اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے
ماضی کے چار دنوں نے چھین لی میری ہنسی
اب حال میں میرا حال فی الحال نہ پوچھ
میں جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتا ہوں
وه سمجھتی ہیں ..مجھے بے وقوف بنا لیا
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ
ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی
ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں
السلام و علیکم پاکستان
آنکھ ہے بھری اووور تم مسکرانے کی بات کرتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain