تو محبت سے کوئی چال تو چل
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
پہلے آ جاتی تھی قابو میں اُداسی پر اب
ایسی وحشت ھے کہ لوں سانس تو دل دُکھتا ھے
وہ مجھے بھول بھی تو سکتی ہے
میں اس کا ایمان تھوڑا ہوں
کاش کوئی تو ایسا ہوتا
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا
اتنا بھوکا ھوں صاحب
کہ دھوکہ بھی کھا لیتا ہوں
اُس کا حق ھے _ ھمیشہ اُسی کا رھے گا
محبت چائے نہیں _ جو سب کو پلا دی جائے
خود کلامی کی عادت ڈال لیجئے
یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دئیے جاؤ گے
تیرا کہنا ہے کے بھلا دوں تجھے
کام بڑا مشکل ہے مگر کر دونگا
ہار کر مسکرا دیا میں نے
جیت کردی ہے بَد مزہ اُن کی
تمھارے بعد میں دنیا تو مطمئن کر لوں
پر اے بچھڑتے ہوئے شخص میرے دل کا کیا ؟
For u A.Rana😢😢
پہلے ہم اچھے تھے،اب برے کیسے ہو گئے
خود بدلے ہو تم۔۔۔اب بیان تو مت بدلو
بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے
نہ مروں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد
مجھے لہجے کی اذیت سے دو چار نہ کر
مجھے کہہ دے چلا جا پھر میرا جانا دیکھ
آفت نہیں ہوں جو ٹل جاوُں گا
عادت ہوں صاحب ۔۔۔۔۔۔۔ لگ جاوُں گا
کون پوچھتا ہے پنجرے میں بند پرندوں کو
یاد ہمیشہ وہی آتے ہیں جو اُڑ جاتے ہیں
قبول کیسے کروں ان کا فیصلہ
کہ یہ لوگ
مرے خلاف ہی میرا بیان مانگتے ہیں
میں اگر کہہ بھی دوں چلی جاؤ
تم میرا اعتبار مت کرنا
بِگڑ جائیں تو کسی کی نہیں سُنتے
ویسے کافی اَچھے ہیں ہم
تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا
میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے
میرے بعد بھی تم قہقہے لگاتے ہو
تیرے بعد تو ہم بات بھی نہیں کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain