Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

جس درد سے گزرے ہیں ہم
تم گزرتے تو گزر گئے ہوتے

UmarBhatti
 

بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
جہاں خود کو سستا کردیا جائے

UmarBhatti
 

جھوٹ ہے، دغا ہے یہ خود فریبی ہے
خوابوں میں بھی نہیں ملتے بچھڑنے والے

UmarBhatti
 

کبھی دیکھی ہیں جیون میں ایسے اذیتیں تم نے
کوئی آپ کہے ،پھر تم کہے ،پھر تم سے کہے ، کون ہو تم؟

UmarBhatti
 

مجھ میں ہزاروں عیب تھے، میرے دوست
مگر تیری ذات کے لیے دل سے مخلص تھا

UmarBhatti
 

محبت سے ماروگے تو مر جائیں گے صاحب
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے

UmarBhatti
 

صرف ایک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا آپکو
آپ میری جان بہت بار منافق نکلے

UmarBhatti
 

کچھ سمجھ نہیں آتی شہر کے لوگوں کی
یونہی روٹھ جاتے ہیں آئینہ دکھانے پر

UmarBhatti
 

السلام و علیکم & جمعہ مبارک پاکستان

UmarBhatti
 

خدا حافظ

UmarBhatti
 

کوئی چالاک پانی پی گیا
اب کنوئیں سے صرف کنکر ملیں گے

UmarBhatti
 

دل جن کا منتظر ہے اُن سے اب رابطے نہیں ہیں۔

UmarBhatti
 

تری اڑان کے تیور بتا رہے ہیں مجھے
تُو اب کی بار پلٹ کر نہ آ سکے شاید

UmarBhatti
 

سبھی اچھے ،فرشتہ صفت ٹہرے
میں بُرا ،میں خراب،جناب اجتناب

UmarBhatti
 

آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے

UmarBhatti
 

اپنوں کو کھو دیتے ہیں لوگ
غیروں کو پانے کی چاہت میں

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum nd gud evening Pakistan

UmarBhatti
 

خوش رہو دوستو
اللہ نگہبان

UmarBhatti
 

بہت مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا
جیسے پانی سے پانی پہ پانی لکھنا

UmarBhatti
 

اس خاک کو کسی خاک کی کیا خاک خبر ہے
یہ خود خاک ہو رہا ہے کسی خاک کی خاطر