Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

اس نے مجھے چھوڑ دیا تو کیا ہوا
میں نے بھی تو چھوڑا تھا سارا زمانہ اس کے لیے

UmarBhatti
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا

UmarBhatti
 

سارے الزام اپنے سر لے کر
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا

UmarBhatti
 

کچھ تو حساب کرو صاحب۔۔
اتنی محبت اُدھار کون دیتا ہے

UmarBhatti
 

یوں کیجئے کہ زہر دیجئے
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی

UmarBhatti
 

اکثر وہی لوگ اُٹھاتے ہیں ہم پر اُنگلیاں
جن کی ہمیں چُھونے کی اوقات نہیں ہوتی

UmarBhatti
 

جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے
ان سے____ جدا ہوگۓ ہم

UmarBhatti
 

مسئلہ یہ بھی تو ھے دنیا کا
کوئی اچھا ھے تو اتنا اچھا کیوں ھے

UmarBhatti
 

Salaam Pakistan

UmarBhatti
 

5 minutes ago .. Earthquake in Lahore at 10:05 pm.....May Allah safe Everyone.... فی امان اللہ

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Pakistan

UmarBhatti
 

اللہ نگہبان

UmarBhatti
 

مُمکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ مُنافقت
دُنیا تیرے مزاج کا بَندہ نہیں ہوں میں

UmarBhatti
 

سنا ہے عشق کا شوق نہیں ہے تمہیں
مگر برباد تم کمال کا کرتے ہو

UmarBhatti
 

نہ کر سکے ہم سودا گروں سے دل کا سودا
لوگ ہمیں لوٹ گئے، وفا کے دلاسے دے کر

UmarBhatti
 

بے درد زمانے کا بہانا سا بنا کر
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر

UmarBhatti
 

تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھئیے
تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھئیے

UmarBhatti
 

ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا

UmarBhatti
 

اے غمِ زندگی نہ ہو ناراض
مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی

UmarBhatti
 

ادب کیجیے ہماری خاموشی کا
آپ کی منافقت چھپائے ہوئے ہیں