Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

دو ہی گواہ تھے میری محبت کے
وقت اور وہ!
ایک گزر گیا دوسرا مکر گیا

UmarBhatti
 

بہت مان تھا جن پر
وہ بےایمان نکلے

UmarBhatti
 

چہروں کو بےنقاب کرنے میں
اے برے وقت تیرا سو بات شکریہ

UmarBhatti
 

لگتا ہے ابھی دل نے تعلق نہیں توڑا
یہ آنکھ تیرے نام پہ بھر آتی ہے

UmarBhatti
 

بات یہ نہیں کہ تیرے بن جی نہیں سکتے
بات یہ ہے کہ تیرے بن جینا نہیں چاہتے

UmarBhatti
 

دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے اور بھی بہت لوگ دیکھے ہیں

UmarBhatti
 

تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاؤ گے
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے

UmarBhatti
 

بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیئے بغیر
وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے

UmarBhatti
 

عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
کم محبت کرتے ہیں پر لاجواب کرتے ہیں

UmarBhatti
 

کسی سے پیار سے مزاق ضرور کرنا
مگر
کسی سے مزاق سے پیار نہ کرنا

UmarBhatti
 

شکایت موت سے نہیں اپنوں سے ہے ۔۔۔۔ ذرا آنکھ کیا لگی وہ قبر کھودنے لگے

UmarBhatti
 

All the world is a stage and everyone has to play his role

UmarBhatti
 

Hope U will be fine

UmarBhatti
 

Good afternoon

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Pakistan

UmarBhatti
 

Gud night ... KHUDA HAFIZ

UmarBhatti
 

اکیلے تنہا جیا نہ جائے تیرے بن ۔۔۔ بھلانا تجھ کو بھلانا تجھ کو ناممکن😢😢😢

UmarBhatti
 

اے میرے دوست لوٹ کر واپس آ جا ۔۔۔بن تیرے زندگی ادھوری ہے😞😞😑😴

UmarBhatti
 

بس کر دے اے طبیب کچھ اثر نہیں تیری دوا کا ۔۔۔۔۔۔ مجھے شفاء کیونکر ملے میں ڈسا ہوں اک بے وفا کا

UmarBhatti
 

رنگ پیلا پڑ گیا ہے میرا ۔۔۔۔۔۔ خون چوستی ہیں یادیں تیری