Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح

UmarBhatti
 

زخم ہے ہرا ہرا اور تم چوٹ کھانے کی بات کرتے ہو

UmarBhatti
 

چاہا ہے تجھ کو چاہوں گا ہر دم ۔۔۔۔۔ بچھڑ کر بھی تم سے یہ پیار نہ ہو گا کم

UmarBhatti
 

لفظ آتش فشاں نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔۔ لہجے آگ لگاتے ہیں

UmarBhatti
 

بڑی مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا ۔۔۔۔۔۔ جیسے پانی سے پانی پہ پانی لکھنا

UmarBhatti
 

جائے تو کہیں بھی نہ بھولنا کوئی تیری خاطر ہے جی رہا

UmarBhatti
 

مجھے تیری محبت کا سہارا مل گیا ہوتا😐😠😞😞

UmarBhatti
 

Gud Evening....Hope you will be fine

UmarBhatti
 

Salam nd Love U Pakistan

UmarBhatti
 

Be happy nd stay Blessed... Khud Hafiz

UmarBhatti
 

جب تک ہے دم میں دم ۔۔غم رہے گا ہمدم

UmarBhatti
 

سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے ایسی ہے تنہائی

UmarBhatti
 

جہاں بھی گیا اپنے ساتھ پایا ۔۔۔۔ میں نے سب سے وفادار اپنے غم کو پایا

UmarBhatti
 

بخش دے گا خدا اگر قسمت خراب ہو گی مگر نہیں بخشے اگر نیت خراب ہو گی

UmarBhatti
 

As you sow so shall you Reap

UmarBhatti
 

تو نے تو رلا کر رکھ دیا اے زندگی ۔۔۔۔ پوچھ ہماری ماں سے کتنے لاڈلے تھے ہم

UmarBhatti
 

ڈھونڈو گے ملکوں ملک ملنے کے نہیں کہ نایاب ہیں ہم

UmarBhatti
 

میں ڈھونڈنے کو زمانے سے جب وفا نکلا ۔۔۔۔۔۔ پتہ چلا کہ غلط لے کر میں پتا نکلا

UmarBhatti
 

ہنستے مسکراتے رہا کرو یارو کیا پتہ کونسی بات آخری ہو کونسی رات آخری ہو

UmarBhatti
 

موسم کی طرح تو نے بھی بدلنا سیکھ لیا