Damadam.pk
Ume_Hafsa's posts | Damadam

Ume_Hafsa's posts:

Ume_Hafsa
 

#السلام_علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌴🥀
#صبح_بخیر🌴🥀
ﺍﻟﻠﮧ ﺟﺐ ”ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ“ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺗﺎ ھے ﺗﻮ ﭘﮩﻠﮯ ”ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ“ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭﺗﺎ ھے ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ”ﺳﻮﻧﮯﮐو ﮐﻨﺪﻥ“ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﮯﻟﮱ ”ﺟﻠﻨﺎ“ﭘﮍﺗﺎ ھﮯ صبر اور برداشت کرنے والوں کی اللہ تعالی ضرور مدد کرتا ھے. کیسے بھی حالات ہوں صبر کا دامن کبھی مت چھوڑئیے گا💕

Ume_Hafsa
 

"___اچھی لڑکیاں ، بری لڑکیاں___"
"___اچھے لڑکے ، برے لڑکے___"
"___میں ان سب پر یقین نہیں رکھتی___"🙂
"___انسان خطا کا پتلا ہے___"💯
"___ہر انسان فطرتِ سلیم پر پیدا کیا گیا ہے___"❤💯
"___خود سے ایسے معیار نہ بنائیں___"🙏🏻
"__سمجھائیں ضرور ، نصیحت کریں مگر لیبل مت لگائیں___"🙏🏻
"___اللہ کے بنائے معیار کو ترجیح دیں جو برے سے برے انسان پر لیبل نہیں لگاتا___"♥💯
"___اس کے توبہ کرنے پر اسے معاف کر دیتا ہے___"💯
"___وہی جانتا ہے کہ موت کے وقت کون مسلمان مرے گا اور کون کافر___"♥
"____اللَّهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَأَحْيِنَا مُسْلِمِينَ وَأَلْحِقْنَا بِالصَّالِحِينَ____"
آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤

Ume_Hafsa
 

سیدنا ابوهريرة رضي الله تعالی عنه سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلى الله عليه وسلم فرماتے ہیں :
الله سبحانه وتعالیٰ فرماتا ہے کہ جب میرا بندہ کسی برائی کا ارادہ کرے تو اسے نہ لکھو یہاں تک کہ اسے کر نہ لے۔ جب اس کو کر لے پھر اسے اس کے برابر لکھو اور اگر اس برائی کو میرے خوف سے چھوڑ دے تو اس کے حق میں ایک نیکی لکھو اور اگر بندہ کوئی نیکی کرنی چاہے تو اس کے لیے ارادہ ہی پر ایک نیکی لکھ لو اور اگر وہ اس نیکی کو کر بھی لے تو اس جیسی دس نیکیاں اس کے لیے لکھو.
[ صحيح البخاري : ٧٥٠١ ]
طالب دعا۔ ume Hafsa