خود پر بھروسہ کرنے کا ہنر سیکھ لو!!
سہارے کتنے بھی سچے ہوں
ایک دن ساتھ چھوڑ جاتے ہیں 💯
❣🤲🏻 🌙۔
*اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین خصوصیت ھے اس سے نفس میں عاجزی پَروان چڑھتی ھے اور تکبُر کمزور ھوتا ھے....!!!*
*❣
-" مر نہیں سکتا میرے ہجر میں رو سکتا ہے، اسکو پیاری ہوں، مگر جان سے پیاری تو نہیں_" 💔🥀
مجھے جاننے کا شوق ہے
تو سنو۔۔۔۔!
میں کچی عمر کی وہ سمجھدار بچی تھی
جس نے خواب دیکھنے کی عمر میں
اپنے خوابوں کا ٹوٹنا دیکھا ہے
اور پھر اپنی ویران انکھوں پہ کوئی رنگدار خواب سجانے سے ہمیشہ ہی
خود کو روکے رکھنے کی کوشش میں
وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ہے۔۔۔
تھا جرم ایک سا لیکن ،
روایتوں کے طفیل
میں پامال ہوئی
اور وہ معتبر ٹھہرا
____:🖤🥀🔥
محبت کبھی مرتی نہیں ہے مگر وقت کے ساتھ ساتھ باز اوقات جب اسے گھٹن زدہ حالات سے دو چار کردیا جائے، تو یہی محبت مزید پروان نہیں چڑھ پاتی ۔ وہی لوگ جو جان سے پیارے لگا کرتے تھے انھی لوگوں سے کسی قسم کی بھی وابستگی محسوس ہونا ختم ہو جاتی ہے ۔ محبت خود نہیں مرتی اسے مارتے ہیں۔ اپنی خود سر سوچ سے، اپنے کیے گئے غلط فیصلوں سے ۔اپنے لہجے اور رویوں سے ۔۔ ✨🖤
#نؔجاد _____🔥
بے حسی شرط ہے جینے کے لیے اور ہمیں بیماری ہے احساس کی 🍁🍃
Assalam O Alaikum😇❤
زندگی آسان نہیں ہوتی،
زندگی کو آسان بنانا پڑتا ہے،
کچھ دعا کر کے، کچھ صبر کر کے،
اور کچھ معاف کر کے، کچھ نظر انداز کر کے...✨🌸
عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں، جو اکثر مردوں کو یاد ہوتی ہیں۔
1۔ "إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ" عورتوں کی چال بہت خطرناک ہوتی ہے۔
2۔"مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ" دو، تین، چار عورتوں سے نکاح کرو۔
3۔ "النساء ناقصات عقل و دين" عورتیں عقل اور دین کے اعتبار سے ناقص ہوتی ہیں۔
4۔ "الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ" مرد عورتوں پر سربراہ ہیں۔
5۔"لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنثَيَيْنِ" (وراثت میں) مرد کے لیے دو عورتوں کے برابر حصہ ہے۔
عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں جو اکثر مردوں کو یاد نہیں رہتیں۔
1۔ "وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ" عورتوں کے ساتھ بھلائی کے ساتھ زندگی گزارو۔
2۔ "استوصوا بالنساء خيرا" عورتوں کے بارے میں میری وصیت کا خیال رکھنا۔
3۔ "رفقا بالقوارير" (عورتیں شیشے کی طرح ہیں) ان شیشوں کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ۔
4۔ "خي
ابھی تو آپ نماز میں اللّه سے بات کرتے ہیں--
ابھی تو آپ نے جنت میں اللّه سے ملاقات بھی کرنی ہے❣
بانو قدسیہ صاحبہ کہتی ہیں:
"کوئی آپ سے محبت لینے آئے تو اسے محبت دینا،محبت سکھانے نہ لگ جانا🔥❣
میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیز اُجڑ جاتی ہے، بلکل کنگال ہو جاتے ہیں لیکن زبان پر پھر بھی یہی بات ہوتی ہے کہ ﷲ پاک جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے❣
"عورت کو اس دن سارے حقوق مل گئے تھے- جب قرآن پاک میں سورۃ نساء نازل کی گئی❣
بچوں کو قریب کیجیے!
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
عربی کے چند کلمات ایک جگہ پڑھے تو ان کی جامعیت نے حیران کر دیا۔
چار کلمات پر مشتمل یہ نہایت قیمتی نصیحتیں گویا والدین کے بچوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی کنجی ہیں…
ذرا ملاحظہ فرمائیں:
اقتربوا من ابناکم…
وشاوروھم… وحاوروھم…واکسبوھم… قبل ان تخسروھم…!
ترجمہ: تم اپنے بچوں کے قریب رہا کرو …
ان سے مشورے کیا کرو… تبادلۂ خیال کیا کرو… ان کے دل جیت لو… قبل اس کے کہ تم انہیں ہمیشہ کے لیے کھو دو…!
والدین کی سب سے اول اور بڑی ذمے داری، بچوں کی صحیح تعلیم وتربیت ہوتی ہے۔ بچپن اور لڑکپن کا زمانہ بے شعوری وبے خیالی کا دَور ہوتا ہے۔ اس وقت بچے بڑوں کے رحم وکرم کے محتاج ہوتے ہیں۔ بچے انہی کو اپنا محسن سمجھتے ہیں جو انہیں اپنے قریب رکھتے ہیں، ان سے پیار کرتے ہیں۔
بہترین تربیت جو قربت وانسیت سے ممکن ہے
الحمدلله آج صبح سویر اچھی خبریں آرہی ہیں
سروسز ہسپتال سے کورونا کا آخری مریض بھی ڈسچارج
پاکستان میں کرونا تقریباً ختم ہوچکا لاک ڈاؤن بھی مکمل طور پر اٹھا لیا گیا اب ہفتہ اتوار بھی زار شور سے بازار سجیں گے
تمام تعلیمی ادارے پھر سے بچوں سے بارونق ہونگے ۔
معمولات زندگی مکمل بحال ہونے جارہی ہے الحمدلله
*یااللہ تیرا شکر ہے*
اس نے ہنس کر کہا
"اجازت ہے"
میں نے رو کر کہا
" خدا حافظ "
آپ بھلا کب تک لوگوں کی منتیں کریں گے کہ وہ آپ کے ساتھ رہیں؟ 💔
ایک نا ایک دن تو انہیں جانا ہی ہے نا، اس لیۓ اکیلے جینے کے عادی بنیں، جو جاتا ہے اسے جانے دیں بلکہ ہو سکے تو اسے دروازے تک چھوڑ کر بھی آئیں"
اور پھر اس دروازے کو بند کرنا بھی مت بھولیۓ گا رہ گۓ ہم تو الّلہ ہے نا، بس کافی ہے_" ❤️🥀
Sãrã Shãh.... 🔥🥀
Be wafa na smjhna
Door hain
majboor hain
Manhoos hain😐
-
!!______جہڑے دل دے ڈھیر قریب ہوون_____!!
!!______اوہے یار ھمیشہ چھوڑ ویندن_____!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain