لائک بھی کر دیا کرو پوسٹ کو 😑
لائف پاٹنر از مائی لائف😍مائی
کہنے کو ساتھ اپنے اک دنیا چلتی ہے پر چھپکے سے دل میں تنہائی پلتی ہے
تیری یاد ساتھ ہے
بس یاد ساتھ ہے😥
سنو
دل جو ہے ناں ؟
عذاب ہے یہ۔
دل کر رہا کوئی دوست ہو
جو ہر بات سنے ہر بات سمجھے بس مجھے سمجھائے نا 😐 اگر رؤں تو مجھے رونے نا دے 😥 ہر وقت میرے ساتھ ہو
لیکن
رب ہے نا
😍
بوجھ ہے دل پہ محبت کا اتاروں کیسے
جُدا تم ھُوئے تو بَھلا کیا ھُوا
سبھی کو ھے آخر بِچھڑنا یہاں
(والدہ حفصہ)
اعتبار کروں تجھ پر 🙂
تو اس معیار تک تو آ 🔥
🌹
بِسْمِ اللَّہ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّہ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّہ
صلاح و نجات و فلاح کی کنجی ہے
یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ🍃
دو چہروں کا بوجھ نہ اُٹھایا کیجئے
دِل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجئے_!!💔💔
کبھی سوچا ہے کہ
کماتا مرد ہے لیکن اس نے خود کبھی عورت کے کپڑوں سے زیادہ مہنگے کپڑے نہیں پہنے کیونکہ یہ بھی محبت ہے وفاداری بھی ہے اور عزت بھی..
اللہ سبحانہ و تعالی!
تمام زوجین کے درمیان محبت و اعتماد کو اتنا بھر دے کہ کوئی تیسراچاہ کر بھی ان کے درمیان جگہ نہ بنا سکے.آمین
۔ "_ اپنوں کے ڈسے اور ستائے ہوئے لوگ
غیروں پہ اعتبار کمال کا کرتے ہیں _✌💯
وہ ہنستی آنکھیں، حسیں تبسم، دمکتا چہرہ کتاب جیسا
دراز قامت ہے، سرو آسا ہے، رنگ کھلتے گلاب جیسا
کچھ اس کے عارض کی دل فریبی، کچھ اس کے ہونٹوں کا رنگ دل کش
وہ سر سے پا ہے غزل کا لہجہ، نیا نیا سا شباب جیسا
کبھی وہ تصویر بن کے دیکھے، کبھی وہ تحریر بن کے بولے
وہ پل میں گم صم، وہ پل میں حیراں، کسی مصور کے خواب جیسا
❤️❤️
💫 الوقت هو الحیاة !
ومن أضاع وقته اضاع الحیاة
من اضاع حیاته .
🌷 ندم ولاتنفعه الندامه .
وقت ہی زندگی ہے
جس نے وقت ضائع کیا گویاکہ اس نے زندگی ضائع کر دیا
جس نے اپنی زندگی ضائع کیا وہ شرمندہ ہوا لیکن شرمندگی کا کوئی فائدہ نہیں
💫 الوقت هو الحیاة !
ومن أضاع وقته اضاع الحیاة
من اضاع حیاته .
🌷 ندم ولاتنفعه الندامه .
وقت ہی زندگی ہے
جس نے وقت ضائع کیا گویاکہ اس نے زندگی ضائع کر دیا
جس نے اپنی زندگی ضائع کیا وہ شرمندہ ہوا لیکن شرمندگی کا کوئی فائدہ نہیں
🔹سـعـادتکـــ بـیـن یدیـکــ »؛ 🔹🌧
فـکیـف تـغـفـل عــنــہ ؟؟؟💦💙
آپ کی کامیابی آپ کے سامنے ہے (یعنی قرآن)💦💙
پھر کیسے آپ اس سے غافل رہ سکتے ہیں 🌧💦
🔹تلاوت کلام پاک کا معمول بنا لیجیے. روزانہ کم از کم ایک صفحہ ضرور پڑھیں اور کچھ نہ کچھ آہستہ آہستہ بڑھاتے جائیں. ان شاء اللہ تعالیٰ ضرور تمام مشکلات سے نکلنے کا رستہ اللہ پاک دکھا دیں گے. 🔹
┏━━━━━━━🍁━━┓
彡🍁 Hafsa ki walda Muhtarma😍
┗━━━━━━━🍁━━┛
رشتے داروں میں ایک مرد ایسا بھی ہوتاہے جسے ہمیشہ عورتوں کو کہنا پڑتاہے "جا وے جاکے بندیا وچ بیٹھ😕😕😂😂😂
Fitty e mun 🤣🤣🤣
-" نظریں جھکا کے بات کرتی ہوں تعظیماً، ورنہ کڑوے لہجوں کو میری آنکھ کا قہر ہی کافی ہے_" 😌❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain