Damadam.pk
Umeed's posts | Damadam

Umeed's posts:

جانے کیوں اک خیال سا آیا
میں نہ ہوں_گی تو کیا کمی ہوگی،🖤😃
U  : جانے کیوں اک خیال سا آیا میں نہ ہوں_گی تو کیا کمی ہوگی،🖤😃 - 
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا
U  : ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ - 
Beautiful People image
U  : کچھ لوگ جگنو کی طرح ہوتے ہے انکی بلاوجہ ہی جلتی ہے 🔥😂 - 
Umeed
 

دنیا !! تیرے دِلاسوں کے ڈر سے
غم !! ہنسی میں اُڑا کے جیتے ہیں
پانی کم ہے بدن میں پہلے ہی !!
اِس لیے !! مسکرا کے جیتے ہیں
روشنی !! کیسے ہو نہ آنگن میں
خواب !! سُوکھے جَلا کے جیتے ہیں
کون کہتا ہے !! ہم مُنافق ہیں
بس ذرا !! بچ بچا کے جیتے ہیں
روز وہ پُوچھتے ہیں کیسے ہو !!
روز اُن کو بتا کے جیتے ہیں
اپنی باتیں ہیں !! اپنا لہجہ ہے
اپنے ہاتھوں کا !! کھا کے جیتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😌

Umeed
 

👀
آج وہ لڑکا نظر نہیں آرہا..؟🤔

دے کر نام تجھ کو چرس کا
کش لگانے کو جی چاہتا ھے🚬🙈
U  : دے کر نام تجھ کو چرس کا کش لگانے کو جی چاہتا ھے🚬🙈 - 
Umeed
 

کبھی فُرصت ملے تو گن لینا۔۔😕
کتنے لائکس کمنٹس اُدھار ہیں تم پر۔؟ 😝

Umeed
 

صرف محبت ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔
🙏😢اک خواہش ہے تیرے ساتھ جینے کی۔۔۔۔۔۔۔

Umeed
 

صرف اتنی سی خواہش ہے،
کہ جتنا میں چاہوں..مجھ کو بھی چاہا جاے💔

میری ہنسی کو معمولی مت سمجھو.. 
کئ غم جوڑ کر ایک قہقہ بناتی ہوں.!!💔
U  : میری ہنسی کو معمولی مت سمجھو.. کئ غم جوڑ کر ایک قہقہ بناتی ہوں.!!💔 - 
Umeed
 

ہر وقت محبت کا رونا 🖤
کبھی کبھی تو گھر کے مسائل بھی محبت سے زیادہ جان لیوا ثابت ہوتے ہیں 🙂💔🔥

Umeed
 

تم نے دیکھا ہے کبھی...
بددعاؤں کے زیر اثر لڑکی کو؟؟
وہ جس کی آنکھوں میں اترنے والے خواب
کبھی تعبیر نہیں پاتے....
وہ جس کے خیال, جس کی سوچیں
کبھی مجسم شکل اختیار نہیں کرتے...
وہ جس کے چہرے پہ آنے والی مسکان کی عمر
بہت مختصر ہوتی ہے..
وہ جس کی آنکھیں
مسکان کے ساتھ ہی چھلکنے کو بیتاب رہتی ہیں....
جس کی زندگی میں خوشیاں
زیادہ دیر نہیں ٹھہرتیں...
وہ جس کی دعاؤں میں آ جانے والے لوگ
اس کی زندگی سے ہی چلے جاتے ہیں....
کیا دیکھا تم نے؟؟
دیکھا ایسی لڑکی کو؟؟؟
اگر نہیں تو دیکھو مجھے____

Umeed
 

مستقل بولتی ہی رہتی ہوں
کتنی خاموش ہوں میں اندر سے_____

Umeed
 

"دیکھ کر ہی برے خیال آئیں
جانِ من اس قدر خراب ہو تم😋

Umeed
 

جب تو ائے تجھ سے میں کہہ دوں واپس نہ جانا 😍😍💖

ایسے خاموشیوں میں رہتی ہوں 🙃🤐
اپنے ہی لفظوں سے تھک گئی ہوں جیسے💔🙂
U  : ایسے خاموشیوں میں رہتی ہوں 🙃🤐 اپنے ہی لفظوں سے تھک گئی ہوں جیسے💔🙂 - 
Umeed
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔

عشق سے تنگ ہوں میں اور یہ بھی چاہتی ہوں 
آخری بار کوئی شخص صرف میرا ہو جائے 
- 😌🙏😔
U  : عشق سے تنگ ہوں میں اور یہ بھی چاہتی ہوں آخری بار کوئی شخص صرف میرا ہو جائے - 
Umeed
 

چھُو نہ پایا میرے اندر کی اداسی کوئی 😒
میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری کی

Umeed
 

میں فقط اتنی سچی ہوں کہ🌚
میں مانتی ہوں میں بری ہوں -🔥