Damadam.pk
Umeed's posts | Damadam

Umeed's posts:

Umeed
 

ایسی سنڈریلا جس کا دکھ
شہزادہ اچھی طرح سے جانتا بھی تھا
چاہتا تو وہ اسے
اس کی صحیح جگہ پر لا سکتا تھا
خوش رکھ سکتا تھا
مگر____
اس کے معاملے میں
شہزادے نے اپنا دل پتھر کا کرلیا
اور پھر سنڈریلا کی زندگی میں
رات بارہ بجے کے بعد والا وقت
(اچھا وقت)
کبھی آیا ہی نہیں......😄

Umeed
 

ﻭﮨﯽ ﻟﻮﮒ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺧﯿﺮﮐﯽ ﺧﺒﺮﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ - ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ
ﺩﻻﺳﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ - ﻋﻘﻞ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯﮨﯿﮟ
ﮬﻤﯿﺸﮧ ﺗﻨﮭﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺻﻼﺡ ﮐﺮﺗﮯﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻻﻟﭻ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﻬﺘﮯ -
ﺍﯾﺴﮯﻟﻮﮒ ﻗﯿﻤﺖ ﺳﮯﻧﮩﯿﮟ ﻗﺴﻤﺖ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ..

مَیں شہر میں رہنے والی اک سیانی سی لڑکی
گاؤں کے کسی لڑکے کی باتوں میں آ گئ🤦♀💔
U  : مَیں شہر میں رہنے والی اک سیانی سی لڑکی گاؤں کے کسی لڑکے کی باتوں میں آ - 
ٹوٹا ہوا ساز ہوں میں
خود سے ہی ناراض ہوں میں
سینے میں جو کہی پہ دبی ہے
ایسی کوئی آواز ہوں میں
U  : ٹوٹا ہوا ساز ہوں میں خود سے ہی ناراض ہوں میں سینے میں جو کہی پہ دبی ہے  - 
" میں ازل سے بد نصیب لڑکی
 جسکی ہر خوشی کسی دوسرے کا نصیب ہوئی ۔ " 💔😊
U  : " میں ازل سے بد نصیب لڑکی جسکی ہر خوشی کسی دوسرے کا نصیب ہوئی ۔ " 💔😊 - 
Umeed
 

میں نے ابھی کہیں پڑھا کہ آپ کسی ٹوٹے ہوئے شخص سے محبت کریں، کیونکہ وہ خود ٹوٹا ہوتا ہے اس لیے وہ کسی دوسرے کا دل نہیں توڑتا...
لیکن مجھے لگتا کہ ایسا بھی تو ہو سکتا ناں کہ آپ کسی ٹوٹے ہوئے کو جوڑیں...
اور جب وہ بلکل پہلے کی طرح کا ہو جائے تو جس کی وجہ سے وہ ٹوٹا تھا، وہی اس کے پاس واپس پلٹ آئے...
اور وہ بھی اسے معاف کر کے پھر سے اسی کا ہو جائے... تو کبھی سوچا کہ جس نے آپ کو جوڑا تھا اسکا کیا بنے گا.؟؟؟
کیا بیتے گی اس پہ.؟؟؟
اس کی زندگی تو عذاب بن گئی ناں...
ایسا عذاب کہ جس میں وہ دوسروں پہ تو کیا وہ خود پہ بھی بھروسہ کرنے کے قابل نہیں رہتا...💔

کسی کو بہت خاص کر کے اس سے زیادہ  عام کرنا محبت کا شیوہ نہیں :-) 😐
U  : کسی کو بہت خاص کر کے اس سے زیادہ عام کرنا محبت کا شیوہ نہیں :-) 😐 - 
کسی کی جان بچاتے ہوئے مروں گی میں😑
حلال راستہ ڈھونڈوں گی خودکشی کے لیے🔥
U  : کسی کی جان بچاتے ہوئے مروں گی میں😑 حلال راستہ ڈھونڈوں گی خودکشی کے لیے🔥 - 
سنو جاناں 💞
تم میری دنیا ہو اور میں تمہاری دنیا میں تاروں کی طرح ہوں بہت ہی مدهم اور تارے تو  ٹھنڈک اور سکون بخشنے  والے ہوتے ہیں ناں جو آپ کے ساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے ہیں!!
آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں!!
نا ہی آپ کو کسی بات پہ مجبور کرتے ہیں  وہ تو بس آپ کی راہ کو روشن کر رہے ہوتے ہیں!!
اور آپ سے میرا تعلق بھی ایسا ہی ہے ہاں یہی انداز ہے میری محبت کا!!
ہاں مجھے محبت ہے تم سے 
بے شمار بے پناہ بے لوث 
فقط محبت!!😍
U  : سنو جاناں 💞 تم میری دنیا ہو اور میں تمہاری دنیا میں تاروں کی طرح ہوں بہت ہی - 
-" خدا گواہ ہے میری دنیا میں تم وہ واحد شخص ہو جس کا غصہ میں پی جاتی ہوں اور مجھے وہ بلکل بھی کڑوا یا زہر کی طرح نہیں لگتا_" 😑
U  : -" خدا گواہ ہے میری دنیا میں تم وہ واحد شخص ہو جس کا غصہ میں پی جاتی ہوں اور - 
ہم مکمل نہیں پھر بھی تری خاطر تجھ کو 
پورا بن بن کے دکھاتے ہیں کہ تُو چھوڑ نہ دے ❤️
U  : ہم مکمل نہیں پھر بھی تری خاطر تجھ کو پورا بن بن کے دکھاتے ہیں کہ تُو چھوڑ - 
Umeed
 

"اب تو گھبرا کے یہ کہتی ہوں کہ مرجاؤں گی
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جاؤں گی"💔 :-)