Sab bhai apni mehfil me invite kro
نہیں کہ صرف رویوں پہ بات کی جائے
مرا خیال ہے لہجوں پہ بات کی جائے
حسین جسم کی رنگت پہ تبصرے سے قبل
اداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جائے
میں جو چلتا ہوں تیرے عشق کے انگاروں پر
پاؤں جلتے ہیں--- مگر دل کو قرار آتا ہے
وہ جو ہم کتابوں میں پڑھتے تھے اداس کہانیاں
وہ آج ہماری ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں🖤
*#🔥ツ*♥ 👑
Asalam o alikum all damadam friends
Fan to fan all friends
💗ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺲ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺁﮰ💘*
💝ﻟﭩﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﺎﮨﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺁﮮ
Asalam o alikum
Asalam o alikum
.qrt .qrt .qrt
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے
جون ایلیاء💔
❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤
آنکھیں ھماری دیکھ کے وہ شخص ھمیں شرابی کہہ گیا
اس نادان کو کیا خبر ھم سوتے نھیں کسی کی یاد میں رات بھر...
#zaalimlove
جی چاہے کہ زنجیرِ قفس توڑ کر بھاگوں________
اے کاش کوئی، آج پکارے ُمجھے دل سے
اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣
کہا تھا نہ بھول جاؤ گے مجھے....
میری اس بات پہ اکثر لڑا کرتے تھے تم..!!!!
جو اپنی تنہائیوں کو اللہ کے خوف سے مزین کر لے
اللہ اس کی محفلوں کو بھی اچھا کردے گا
💚🧡♥️
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain