بنا کر چهوڑ دیا هے تم نے اپنی
"یادوں"کا"عادی"
کیا تم لوگ محبت کا صلہ ایسے دیتے هو
❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💕💔
عجیب قحط مسیحائی ہے کہ اب یہاں 😔 😷😷
اپنے بھی اپنوں کو چھوئیں گے تو مر جائیں گے 😭
Bilal
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢
۔ اچھا لگتا ہے تیرا نام ___ میرے نام کے ساتھ😍
جیسے کوئی صبح جڑی ھو کسی شام کے ساتھ😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain