Damadam.pk
Umi12's posts | Damadam

Umi12's posts:

Umi12
 

کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں۔ ❤
وہ لوگ
جن کی محبت❤ کا انجام ❤
قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے ہوتا ہے 🔥💯

Umi12
 

°°نظر سے نظر ملا کر تم نظر لگا گۓ°
°°یہ کیسی نظر لگی ک ہم ہر نظر میں آ گۓ°°❤❤

Umi12
 

❤*دل میں تیری چاھت🙏 ۔۔۔۔۔۔۔۔ لبوں پہ تیرا نام ہے!!!!
تو محبت کر یا نہ کر ۔۔۔۔👈 یہ زندگی تیرے نام ھے*❤

Umi12
 

*میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں______*
*باتیں بھول بھی جاوں تو لہجے یاد رکھتا ہوں______!!!!*

Umi12
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢

Umi12
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔

Umi12
 

تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں
اے محبت تیرا بھی کوئی جواب نہیں

Umi12
 

میں تجھے دیکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے
تجھ کو دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے

Umi12
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

Umi12
 

آج اِک بات تو بتاؤ مجھے!
زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے؟
✍️

Umi12
 

گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں
یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں
اِنہیں میں اُلفت، اِنہی میں نفرت
ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں
عجیب تھا، گفتگو کا عالم
سوال کوئی، جواب آنکھیں
شراب رب نے حرام کردی
مگرکیوں رکھیں حلال آنکھیں
ہزاروں ان پہ قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے، سنبھال آنکھیں

Umi12
 

#بچپن میں ایک بار #غلطی سے #سرف
ایکسل کھالیا تھا😢😢
تب سے #دل _صاف ہے😂😂😂💞

Umi12
 

اپنے دوست کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسا کرو 🙈🙈
تاکہ وہ اپنے سارے غم بھول کر آپ کو گالیاں دینی شروع کر
دے 😜😂😂

Umi12
 

*فجر* گئی (نور) گیا
*ظہر* گئی (دولت) گئی
*عصر* گئی (صحت) گئی
*مغرب* گئی (کامیابی) گئی
*عشاء* گئی (پرسکون) نیند گئی
*نماز* قائم کرکے اپنی زندگی
کو خوبصورت بنائیں
اس میسج کو دنیا میں
عام کریں ایک آدمی
بهی *نمازی* هو گیا تو
قیامت تک آپکو ثواب
ملتا رهے گا..*

Umi12
 

مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے..!!
یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے..!!

Umi12
 

#UMI
*ایک نماز ضائع کرنے سے 2* *کروڑ 88 لاکھ سال دوزخ میں جلنے کی سزا ہے*
*اورقیامت کا*
*ایک دن 50،000 سال لمبا ھوگا*
*آپ فضول SMS تو روزانہ کرتے ہیں*
*آج یہ SMSبہت زیاده SEND کرو*
*اس لیے اس سے ایک انسان بھی نمازی ھوگیا* *تو اس کا ثواب آپ کو اس کے مرنے تک ملتا رہے گا*
*Plz Send to All.*

Umi12
 

2020 کا پہلا واقعہ ضلع خانیوال کے گاؤں 107/15L میں ایک بچہ پیدا ھوا جس کا وزن 25 کلو تھا15
منٹ کے بعد وہ کھڑا ھوگیا2
دن کے بعد وہ دوڑنے لگا یہ ایک سچا واقعہ ہے کیونکہ یہ بچہ کهوتی کا تھا غور سے پڑھنے کا شکریہ
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

Umi12
 

اگر تم مجھے بھیڑ میں بھی نہ ڈھونڈ سکو تو 😞😞
ایک بار کہہ دینا "بریانی "😋😋
اور پھر میرے آنے کی سپیڈ دیکھنا😂😂😍😂😂🙈🙈

Funny joke
U  : ھم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو. بے وجہ ستانا چھوڑ دو. تمہاری تو خوشبو - 
Umi12
 

کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے
کے دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے 😍😍
😆🙈🙈😂😂
😂😂😂