Damadam.pk
Umi12's posts | Damadam

Umi12's posts:

Umi12
 

#عورت دنیا کی واحد #مخلوق ہے
جو اپنی #غلطی کے باوجود دو آنسو بہا کے #مرد سے #سوری کہلوا لیتی ہے 😜😜🙄😂

Umi12
 

اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو ایک گلاس گاجر کے جوس میں املی کا پانی ڈال کر صبح شام پئیں
انشاءاللہ کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂😂😝😝
😆😊😂😂

Umi12
 

پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے
اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂

Umi12
 

💋ماں توجنت کاپھول ھے💋
💋پیارکرنا اس کا اصول ھے💋
💋دنیا کی محبت فضول ھے💋
💋ماں کی ھردعا قبول ھے💋
💋ماں کو ناراض کرنا انسان💋
💋تیری بھول ھے💋
💋ماں کے قدموں کی مٹی💋
💋جنت کی دہول ھے💋
💋اگر اپنے ماں سے محبت💋
💋ھے تو سب دوستوں کو💋
💋سینڈ کرو ورنہ یہ میسج💋
💋آپکے لیے فضول ھے💋