حضور ﷺ میری تو ساری بہار آپ سے ہے
اے مالک لذتِ گناہ سے مجھے ناآشنا کردے
بس عشقِ مصطفیٰ ﷺ میں میں مجھے فنا کردے
جہاں محبت اور عشق کی انتہاء ہے
وہ دامن مصطفیٰ ﷺ ہے
یارسول اللہ ﷺ کرم ہو
یاد اور جستجو نہیں کافی
یارسول اللہﷺ
دل تمہیں دیکھنا بھی چاہتا ہے
ایک رات ایسی بھی آئیگی جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئیگی کہ صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہوگا
الا بذکراللہ تطئن القلوب
عطار پہ یاشاہ مدینہ ہو عنایت
ویرانائے دل آ کے بسا جائیے آقا ﷺ
نازل ہو صدا رحمت کے گوہر
عطار کی پیاری امی پر
اب تو نہ روک اے حبیب ﷺ عادتیں سب بگڑ گئیں
میرے کریم پہلے ہی کیوں لقمہ تر کھلائے کیوں
میری زندگی کا قصئہ تمام ہو آپ بابا
میری زندگی کا دوسرا نام ہو آپ بابا
عزیزوں کر چکو تیار جب میرے جنازے کو
تو لکھ دے نا کفن پہ نامے والا غوث اعظمؓ کا
پھر زیارت طیبہ نے کیا دل بےچین
پھر مدینے کا ہے ارمان مدینے والے
تعلیم جس کے اندر داخل ہوتی ہے وہ سادگی اختیار کرلیتا ہے
اور جس کے اوپر سے گزر جاتی ہے وہ ماڈرن بن جاتا ہے
اے موت
جب آنا جب میں مدینے میں ہوں
تجھے آنے میں مزہ آئے مجھے جانے میں
حضور ﷺ سر راہ گزار ہم بھی ہیں
حضور ﷺ میری تو ساری بہار آپ سے ہے
میں ہوں اور میرے ساتھ بھی میں ہوں
ہماری آنکھیں اس وقت کھلتی ہیں جب ہماری آنکھیں بند ہونے والی ہوتی ہیں
زندگی کو موت سے پہلے غنیمت جانیں
یارسول اللہ انظر حالنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain