احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں اور
معذرت کرنا حسن اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں
سوچ اچھی ہونی چاہیے
کیونکہ نظر کا علاج تو ممکن ہے نظریے کا نہیں
کیا لکھوں اپنی ماں کی تعریف میں
جس نے خود مجھے لکھنا سکھایا ہے
میرا علاج کسی چارہ گر کے پاس نہیں
میری دوا,میری دعاء,میری شفاء ہو تم
وہ حصول عشق بھی عجیب تھا
نہ حاصل ہوا
نہ بچھڑ سکا
وہ پتھروں سے مانگتے ہیں اپنی مراد
ہم امتی ہیں اس ہستی کہ
جنہیں دیکھ کر پتھر بھی کلمہ پڑھتے تھے
کفران نعمت زوال نعمت کا باعث بنتی ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain