سنو جاناں..
تمہیں کھونے کا ڈر کیسا
کہ کھویا انکو جاتا ہے
جو حاصل ہوں میسر ہوں
ہر عبادت کی قضا ہے
لیکن
انسان کا دل توڑنے کی قضا نہیں
جن سے بےتحاشا محبت ہو
ان سے ناراضگی کا تعلق بھی اتنا ہی گہرا ہوتا ہے
رات کے سناٹے میں اللہ تعالی کو پکاریں تو ایسا لگتا ہے
جیسے اللہ صرف میرا ہے..
قیامت سے کم نہیں ہوتا وہ دن
جس دن ماں باپ میں سے کوئی ایک نہیں ہوتا
فاذ کرونی اذ کرکم
Madine mujhko bulla len
K
Bht udaas hun mai..
اللھمہ اعنی علی ذکرک
وشکرک وحسن عبادتک
لاتقنطوا من رحمتہ اللہ
مجھ کو کیا معلوم بادشاہ کیسا ہوتا ہے
میرا خیال ہے میرے بابا جیسا ہوتا ہے
یارسول اللہ انظر حالنا
یاحبیب اللہ اسمع قالنا
اننی فی بحر ھم مغرق
خذ یدی سھل لنا اشکالنا
تیرے اختیار میں کیا نہیں مجھے اس طرح سے نواز دے
میری یوں دعائیں قبول کر کہ میرے لب پر کو ئی دعاء نہ رہے
یارسول اللہ انظر حالنا
ماں سب کی جگہ لے سکتی ہے
لیکن ماں کی جگہ کو ئی نہیں لے سکتا
آپکے الفاظ.....آپکی تربیت
آپکے مزاج اور خاندان کا پتا دیتے ہیں
ماں کا ہونا کسی خزانے سے کم نہیں
اتنا آسان نہیں ہے عبادت کرنا
دل سے غرور جاۓ گا تب ہی چہرے پر نور آۓ گا
معجزے ہوتے ہیں دعائیں
دعائیں سن لی جاتی ہیں
کن فرما دیا جاتا ہے
دل جوڑ دیے جاتے ہیں
زخم بھر دیے جاتے ہیں
صرف ایمان,توکل اور صبر کی بات ہے
فنا کردوں ساری زندگی اپنی ماں کے قدموں میں
کیونکہ یہ وہ محبت ہے جہاں بیوفائی نہیں ملتی
کو ئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا
لگاؤ ہوتو خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain