اگر دراوزہ پتھر کا ہو تو دستک ریاضت ہے لیکن دروازے کے پیچھے پتھر ہو تو دستک حماقت ہے
رکھتا ہے سربلند انہیں پاک بےنیاز
ہے جن کا سر نیاز سے چکتا نماز میں
مت کر قضا نماز کھڑی سر پہ ہے قضا
گر قبر کی اندھیری سے ڈرتا ہے پڑھ نماز
مولأ سے اپنے ملتا ہے بندہ نماز میں
مالک قضا کا تقاضا نماز میں
مولأ سے اپنے ملتا ہے بندہ نماز میں
میرا ہر عمل تیرے واسطے ہو
کر اخلاص ایسا عطا یاالہی
وہ رب دھیرے دھیرے سب زخم بھر دیگا
اے اللہ پاک
مجھے بری عادتوں,برے کاموں,بری خواہشوں اور بری بیماریوں سے محفوظ فرما
کاش کوئی ایسی ہوا چلے
جو مجھے مدینے لے کر چلے
جن کا یقین اللہ ہو,صرف اللہ ہو
وہ نہ ہارتے ہیں,نہ مایوس ہوتے ہیں
دور رہ کر اے دل مدینے سے
موت بہتر ہے ایسے جینے سے
Kbhi jo gham staaye to Madinaa yad kr lena..
بےخوف ہونے کے لیے باکردار ہونا ضروری ہے
خوبصورت بولو ورنہ
خاموشی سے خوبصورتی میں اضافہ کرو
اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
مرشدی عطاراں
I want to touch the kaaba..
ان شاء اللہ
میں وہاں تک اچھی ہوں جہاں تک آپ کے مطابق ہوں
اپنی سوچ کا اظہار کرنا آپکا حق ہے
مگر اپنی سوچ کو دوسروں پہ مسلط کرنا جہالت ہے
وہ باپ ہی ہوتا ہے جو بیٹیوں کے سارے نخرے اٹھاتا ہے
مفید چیز مقدار میں بڑھ جاۓ
تو غیر مفید ہو جاتی ہے
باپ کی دولت نہیں
سایہ ہی کافی ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain