وہ جو پیدا ہوتے ہی زمین میں گاڑھ دی جاتی تھی
آج وہ خود کو زندگی دینے والے اسلام سے آزادی چاہتی ہے
اے اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہمارے حال پر نظر فرمائیے
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
اخلاق بہترین ہونا چاہیے
والد کی موت کمر توڑ دیتی ہے کیونکہ دنیا میں اس سے بڑا حامی کوئی نہیں ہوتا
آزمائش انکے لیے ہوتی ہے,جنہیں اللہ چاہتا ہو
اور صبر وہ کرتے ہیں جنہیں اللہ سے محبت ہو
تحریر نکھر سی جاتی ہے ہر لفظ مہکنے لگتا ہے,ہر درددوا بن جاتا ہے جن نام محمد لکھتی ہوں
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
سوۓ طیبہ جانے والو مجھے چھڑ کر نہ جاؤ
اک بار دکھلادو مجھے شہ دیں کا آستانہ
اپنے اندر دو چیزیں پیدا کر لو چپ رہنا اور معاف کرنا چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کرنے سے بڑا کوئی انتقام نہیں
جس کے پاس رب ہے
اسکے پاس سب ہے
جو چپ رہا اس نے نجات پائی
گنبد خضری کی آغوش سکوں کے واسطے
علم و عرفاں کے ہمیں یارب دکھادے راستے
العلم النور
وہ کیجیے جو صحیح ہے,وہ مت کیجیے جو آسان اور عام ہے
خدا جانے کہ طیبہ کو ہمارا کب سفر ہوگا
مدینے کو ہزاروں قافلے ہر سال جاتے ہیں
اگر کوئی آپکو نہیں سمجھتا تو پریشان مت ہوں
کیونکہ اچھی کتاب اور اچھے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے
شدت غم سے گھبرا گئ ہوں
اب تو جینے سے تنگ آگئ ہوں
ہر طرف آپکو ڈھونڈتی ہوں
اور اک اک سے یہ پوچھتی ہوں
کوئی پیغام ہے تو سنادو
یاغوث الاعظم جالیوں پہ نگاہیں جمیں ہیں
Madina yad aata hai...
اپنی قدر کیجیے
کیوں کہ اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا
حوصلہ افزائی کرنا سیکھئے
پریشان تو ساری دنیا کرتی ہے
اے مدینے کی ہوا,دل میرا افسردہ ہے
سوکھی کلیوں کو کھلا جاتا ہے,جھونکا تیرا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain