میں کسی کی وجہ سے بہت زیادہ ذہنی اذیت میں سے گذر رہا ہوں ۔ میں کسی کو بھولنا کی بہت کوشش کرتا ہوں پر نیہں بھول پاتا ۔ مجھ سے کوئی کام بھی نہیں ہوتا ۔ کیہں دل بھی نہیں لگتا اور نہ نیند آتی ہے بس ایک گھنٹہ سو پاتا ہوں ۔ اور اس کے بارے میں خیالات آتے ہیں کہ وہ کہاں ، کدھر ، کس کے پاس اور کیسی ہے ۔ میں کہتا ہوں میں یاد نہیں کرو گا وہ آ جاتی ہے ۔ جب وہ یاد آتی ہے تو میں آٹھ کے بیٹھ جاتا ہوں ۔ شدید خوف ، ڈر آتآ ہے کہ وہ کہاں ہے ۔ پھر روتا ہوں ۔ کسی کو بتا بھی نہیں سکتا کہ یہ مسلہ ہے ۔ اور چھوٹی چھوٹی بات پر روتا ہوں ۔ آدھی رات کو یآد آئے تو سانس ، دل کی دھڑکن بہت تیز ہو جاتی ہے ۔ میں اس اذیت سے کیسے نکل سکتا ہوں اور کوئی ایسی میڈیسن جو ذہنی سکون دے سکے اس کو میرے دل سے نکال سکے مجھے سکوں دے سکے
*"تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا💖 😍تو زندگی کا اک اہم حصہ ہے میرا 🥀 *"یہ محبت تجھ سے صرف لفظوں کی نہیں ہے 💯 🥰 تیری روح سے روح تک کا رشتہ ہے میرا 💞