Damadam.pk
Ungli___baba's posts | Damadam

Ungli___baba's posts:

میں چاہوں بھی تو "وہ _الفاظ نہیں  لِکھ پاؤں💕*
*جِس میں بیان ہو جائے___کہ کتنی" محبت" ہے تُم سے💕
U  : میں چاہوں بھی تو "وہ _الفاظ نہیں لِکھ پاؤں💕* *جِس میں بیان ہو جائے___کہ - 
اول رکھا ہے ... ہر لحاظ سے تمھیں 
تم تو ہم میں بھی ... ہم سے پہلے ہو...💕
U  : اول رکھا ہے ... ہر لحاظ سے تمھیں تم تو ہم میں بھی ... ہم سے پہلے ہو...💕 - 
Karachi Right now
U  : Karachi Right now - 
اس شور مچاتی دنیا میں ❣️
اک تم ہی ہی سکون کا لمحہ ہو🥰🦋
U  : اس شور مچاتی دنیا میں ❣️ اک تم ہی ہی سکون کا لمحہ ہو🥰🦋 - 
برسوں سے خواہش تھی مجھے خزانہ ملے 
پھر رب نے__مجھے تم سے نوازا
U  : برسوں سے خواہش تھی مجھے خزانہ ملے پھر رب نے__مجھے تم سے نوازا - 
Ungli___baba
 

اگر تم ایک لمحے کے لئیے میرے پاس آؤ میں گلے لگا کر تمہیں بتاؤ تم سے دور رہنا...
کتنا مشکل ہے❤Lifeline F❤

Ungli___baba
 

اگر کسی ایسے شخص سے بات کرنے کا بہت دل کر رہا ہے... جس نے اپکی محبت... مان... وقار... عزت.. ہر چیز روند کر رکھ دی... تو اک کام کریں اسکا پرانا chat نکالیں اور اسے پڑھیں... جس میں اپکی اوقات بتائی گئی ہے... مرا وعدہ ہے پھر دل نہیں کہے گا کہ بات کرنی ہے 💔😥

✨دوسروں کیلئے اچھی باتیں کہنا، اچھے الفاظ بولنا،اچھی سوچ
رکھنا اور دوسروں کے خیرخیرخواہ ہونا نیکی ہے اور کسی کو خیر کے الفاظ کہہ دینا بھی صدقہ ہے 
*خیر بانٹیں خیر سے رہیں!*💞😇🥰🌹🌹🌹🌹  سویر بخیر
U  : ✨دوسروں کیلئے اچھی باتیں کہنا، اچھے الفاظ بولنا،اچھی سوچ رکھنا اور دوسروں - 
تُمہارے ہاتھ کی اُنگلیاں،
میری اُنگلیوں سے ٹکرائیں ،
تواحساس ہو،
کہ زِندگی بھی کوئی معنی رکھتی ہے.
U  : تُمہارے ہاتھ کی اُنگلیاں، میری اُنگلیوں سے ٹکرائیں ، تواحساس ہو، کہ - 
نگاہ اٹھتی ہی نہیں کسی اور کی طرف😻
ایک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا۔۔۔💜✨
U  : نگاہ اٹھتی ہی نہیں کسی اور کی طرف😻 ایک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا۔۔۔💜✨ - 
رہنے دو اپنا ہاتھ ابھی  میرے ہاتھ  میں 
ورنہ سانسوں کی روانی میں خلل آےگا 🔥
U  : رہنے دو اپنا ہاتھ ابھی میرے ہاتھ میں ورنہ سانسوں کی روانی میں خلل آےگا 🔥 - 
اس کی خوشبو ہے زعفرانی سی
اس کا لہجہ ، وجود  صندل ہے 💕
U  : اس کی خوشبو ہے زعفرانی سی اس کا لہجہ ، وجود صندل ہے 💕 - 
Social media post
U  : اور من چاہا شخص؛ ہر مرض کا علاج ہوتا ہے! ♥️💫" - 
وہ کہنے لگی مجھے ہتھیلی پر چاند چاہیے؟ 
تو میں نے اپنے دونوں ہاتھ اُس کی گالوں پر رکھ دیئے
❤️
U  : وہ کہنے لگی مجھے ہتھیلی پر چاند چاہیے؟ تو میں نے اپنے دونوں ہاتھ اُس کی - 
مُحبّت چہرے نہیں دیکھتی مُحبّت تو 💕
چاہت ؛ احترام؛ اور پاکیزہ جذبات دیکھتی ہے 💕
U  : مُحبّت چہرے نہیں دیکھتی مُحبّت تو 💕 چاہت ؛ احترام؛ اور پاکیزہ جذبات دیکھتی - 
Romantic Poetry image
U  : تمھارا احساس دنیا کی ہر چیز پہ حاوی ہے...🥀 ..🥀🦋 - 
Islamic Quotes image
U  : اِس کرم کا کروں شُکر کیسے ادا جو کرم مُجھ پے میرے خدا نے کیا...🥀❤️  - 
تمہاری ہر بات ہم سر خم تسلیم کریں گے ۔۔۔🥰❤️
مگر نہ تمہیں چھوڑیں گے نہ ہم تقسیم کریں گے
U  : تمہاری ہر بات ہم سر خم تسلیم کریں گے ۔۔۔🥰❤️ مگر نہ تمہیں چھوڑیں گے نہ ہم - 
Ungli___baba
 

اچھے بھلے ہم لڑکے سو رہے ہوتے ہیں کہ اچانک ایک آواز آتی ہے
کدھر ہے میرا دوپٹہ میں خود جاتی ہوں دہی لینے 🤣🤣

اور پھر دِل میں بسے شخص کا مقابلہ 
دنیا کا حسین ترین شخص بھی نہیں کر سکتا 🥀🙂
U  : اور پھر دِل میں بسے شخص کا مقابلہ دنیا کا حسین ترین شخص بھی نہیں کر سکتا 🥀🙂 -