اچھے بھلے ہم لڑکے سو رہے ہوتے ہیں کہ اچانک ایک آواز آتی ہے
کدھر ہے میرا دوپٹہ میں خود جاتی ہوں دہی لینے 🤣🤣
الحمد_اللّٰہ
ہر اس چیز پر
جو مجھ سے لی گئی
اور جو مجھے بن مانگے دی گئی
شکوہ تو بنتا ہی نہیں
اس ذات پاک سے
جو بہتر کا بدل بھی بہترین دیتا ہے⚘
اَلۡحَمۡدُ_لِلّٰہِ_رَبِّ_الۡعٰلَمِیۡنَ ♥️♥️
جانتے ہیں مُجھے ﷲ پاک سے کیوں مُحبت ہے..؟؟
کیونکہ میں گنہگار ہوں اور وہ پھر بھی مُجھے دینے سے نہیں تھکتا، میں تھوڑا سا رُو لوں تھوڑا سا صبر کر لوں وہ انھیں ضائع نہیں ہونے دیتا وہ قبول کر لیتا ہے، میں جتنا بڑا گناہ کر لوں وہ میری معافی پہ مجھے معاف بھی کر دیتا ہے اور میں نے صرف اور صرف ہی ﷲ کو اپنا پایا..💯♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain