Damadam.pk
Unknown_30's posts | Damadam

Unknown_30's posts:

Unknown_30
 
قال فماخطبکم : سورۃ القمر : آیت 3
وَ کَذَّبُوۡا وَ اتَّبَعُوۡۤا اَہۡوَآءَہُمۡ وَ کُلُّ اَمۡرٍ مُّسۡتَقِرٌّ ﴿۳﴾
تفسیر ابن عباس :
اور خود ان لوگوں نے معجزوں اور قیامت کے قائم ہونے کو جھٹلایا اور معجزوں اور قیامت کی تکذیب اور بتوں کی پوجا میں اپنی نفسانی خواہشات کی پیروی کی اور ہر ایک بات جو کہ اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے ہو حقیقت ہے اور وہ واقع ہوجاتی ہے۔ خواہ جنت و رحمت یا دوزخ و عذاب کے بیان میں ہو جو ان باتوں میں سے دنیا میں ہونے والی ہیں ظاہر ہوجاتی ہیں اور جو اخروی ہیں وہ واضح ہوجاتی ہیں۔
یا یہ کہ بندوں سے جو بھی کوئی قول و فعل صادر ہوتا ہے اس کی ایک حقیقت ہے اور وہ حقیقت ان کے دل میں ہوتی ہے۔

Unknown_30
 
قال فماخطبکم : سورۃ القمر : آیت 2
وَ اِنۡ یَّرَوۡا اٰیَۃً یُّعۡرِضُوۡا وَ یَقُوۡلُوۡا سِحۡرٌ مُّسۡتَمِرٌّ ﴿۲﴾
تفسیر ابن عباس :
مگر یہ لوگ جب انشقاق قمر وغیرہ کا کوئی معجزہ دیکھتے ہیں تو اس کو جھٹلانے لگتے ہیں اور کہتے ہیں یہ ایک قسم کا جادو ہے جو ابھی ختم ہوجاتا ہے۔
شان نزول : وَاِنْ يَّرَوْا اٰيَةً يُّعْرِضُوْا (الخ)
اور امام ترمذی نے حضرت انس سے روایت کیا ہے کہ مکہ والوں نے رسول اکرم سے معجزہ دکھانے کی درخواست کی تو دو مرتبہ مکہ مکرمہ میں چاند شق ہوا اسی کے بارے میں سحر مستمر تک یہ آیت نازل ہوئی۔

Unknown_30
 
قال فماخطبکم : سورۃ القمر : آیت 1
اِقۡتَرَبَتِ السَّاعَۃُ وَ انۡشَقَّ الۡقَمَرُ ﴿۱﴾
تفسیر ابن عباس :
رسول اکرم کی بعثت اور نزول دخان کی وجہ سے قیامت نزدیک آپہنچی ہے اور چاند پھٹ گیا کہ اس کے دو ٹکڑے ہوگئے یہ بھی علامت قیامت میں سے ہے۔
شان نزول : اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ (الخ)
امام بخاری و مسلم اور حاکم نے حضرت ابن مسعود سے روایت کیا ہے فرماتے ہیں کہ میں نے مکہ مکرمہ سے رسول اکرم کی ہجرت سے پہلے چاند کے دو ٹکڑے ہوتے دیکھے اس پر کفار کہنے لگے کہ آپ نے چاند پر جادو کردیا ہے تب یہ آیت نازل ہوئی۔

🌹🌹🌹القرآن❤️❤️❤️
U  : 🌹🌹🌹القرآن❤️❤️❤️ - 
❤️❤️❤️القرأن🌹🌹🌹
U  : ❤️❤️❤️القرأن🌹🌹🌹 - 
حدیث مبارک
U  : حدیث مبارک - 
❤️❤️❤️القرآن🌹🌹🌹
U  : ❤️❤️❤️القرآن🌹🌹🌹 - 
حدیث مبارک
U  : حدیث مبارک - 
❤️❤️❤️القرآن🌹🌹🌹
U  : ❤️❤️❤️القرآن🌹🌹🌹 - 
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
U  : بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ - 