ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ
ﻣﺤﺒﺖ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮍﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺟﺴﮯ ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻓﺮﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺧﻮﺷﯽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ
ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺭﯾﺎ ﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮨﮯ
ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮨﮯ...!
ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ
ﻣﺤﺒﺖ ﺟﮭﻮﭦ ﮐﺎ ﻣﻠﺒﻮﺱ ﭘﮩﻨﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺗﮭﯽ
ﮔﺮﯾﺒﺎﮞ ﭼﺎﮎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺩﮐﮫ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﻟﯿﮑﻦ
ﺧﻮﺷﯽ ﮨﮯ ﺟﮭﻮﭦ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺳﭽﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ......!!!
بات تو چاہت سے بھری_____ اک نظر کی ہے
ہر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام آنکھیں 👀....
ﺍﺏ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﮯ ﺭﮨﯿﮟ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ بہت
مرے ایک گوشہ فکر میں، میری زندگی سے عزیز تر
مرا ایک ایسا بھی دوست ہے جو کبھی ملا نہ جدا ہوا
محبت میں گجرے بھی دیئے جاسکتے ہیں.. سونے کی چوڑیاں ضروری تو نہیں ..
Mn, road, tm or ik cup chai
ایسا محبوب چاہیے جو میرے ساتھ مل کر بینک میں ڈاکے ڈال سکے 🙈😂😷
شوقِ سنگھار بلا کا ہے مجھے لیکن___😍♥️😍
میرے شوہر کی تنخواہ میرے صدقات میں اڑ جائیگی___
اور تم بات کرتے ہو صبر کی؟۔۔۔
صبر تو آتے آتے آہی جاتا ہے...اور جب صبر آتا ہے نا۔۔ ہونٹوں کی ہنسی...آنکھوں کے آنسو... دل کا سکون۔۔
کچھ محسوس نہیں ہوتا ۔۔ فقط ایک شے رہتی ہے پاس،۔۔ اور وہ ہے۔۔۔ خاموشی۔۔۔
اور رہی بات زندگی کی تو سنو۔۔۔
زِندگی آسان کِسی کی نہیں ہوتی، بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے کوئی جھیل جاتا ہے،
اور کِسی کی برداشت ختم ہو جاتی ہے۔۔۔
What did you say? I will not be able to live without you???
Hey go sir! You are not my tea... 😏
سر درد تو چائے
تھکاوٹ تو چائے
نیند آئے تو چائے
مہمان آئے تو چائے
ناشتے میں چائے
ڈنر کے بعد چائے
غم کا علاج چائے
ہر خوشی پہ چائے
ہر محفل کی رونق
چائے چائے چائے
اسی لیے تو کہتے ہیں
اشرف المشروبات چائے
قدرت کی کچھ خاص نعمتیں ہیں
جیسے چائے☕ اور پاکستان 🇵🇰
بارش کی بوندیں
مہکتی ہوئی خُوشبو
چائے کا کپ___
شاعری کی کتاب
دریچہ____
تنہائی____
اور بیتی ہوئی یادیں
کہنے کو جدا جدا..... مگر
جچتے ہیں اک ساتھ ____
بارش ، شاعری، میں اور چاۓ❣️
ھم دمادم والے "
بظاہر اک دوسرے سے انجان
نا کسی کی ذاتی زندگی کے بارے میں جانتے: نا کسی کا اسٹیٹس.🔥
لیکن لفظوں کے راستے ایک دوسرے سے انسانیت کا ایسا رشتہ بنا چکے ہیں کہ جہاں ھم ایک دوسرے سے مسکراہٹ بانٹتے ھیں.
وہیں لفظوں میں اک دوسرے کا غم بھی محسوس کرتے ہیں.
احساس کے پاکیزہ دھاگے میں بندھے ھم لوگ.
نہیں جانتے کہ.. __ آنے والے وقت میں کون کہاں ھو گا...!
لیکن.... کچھ لفظ اور کچھ لوگ کبھی بھول نہیں پائیں گے...❤
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 😊
میری چائے کا ایک گھونٹ پی کر تو دیکھو۔۔
صدیوں چائے پر۔۔۔۔۔شاعری کرتے رہو گے.!!!
خدا کا شکر ہے ورنہ دن کیسے گزرتا میرا؟
ایجاد کی ہے جس نےچائے ,اُس کو میرا سلام۔
کوئی ویلا نکما لڑکا😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دکھ سننا چاہتی ہوں
مچھر نے اپکو کاٹا یہ اس کا جنون تھا 😂
😍پھر آپ نے وہاں کھجایا یہ آپکا سکون تھا 😍
😏پر چاہ کر بھی اپ اسے مار نہیں پائے 😏
😘غور فرمائیے حضور 😘
☺چاہ کر بھی اپ اسے مار نہیں پائے ☺
😃کیونکہ اس کی رگوں میں آپ ہی کا خون تھا 😀
یہ جو شاعری پر کرتے ھیں واہ واہ لوگ
یہ داد بھی تو ھے صدقہ، اداس لوگوں کا
سسک سسک کے رو کر کہہ رھا تھا وہ
کبھی نہ ختم ھوگا، فرقہ اداس لوگوں کا
*کچھ دن ... خاموش ہو کر آزما لیجیے... واہ واہ کرنے والے ... حال بھی نہیـــــــــں پوچھتے .......!!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain