ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,😔
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔😔
کمزور وہ اتنا ہو گیا
میری جدائی سے..😕
رات کو مچھر اٹھا کے لے گئے اُسے چار پائی سے.🤦♀️😜
Alhamdulillah engaged
Buht life busy h ab.. DD k liy tim nahi h ab.. Ok Take Care
جون غم کے ہجوم سے نکلے
اور جنازہ بھی دھوم سے نکلے!
اور جنازے میں ہو یہ شورِ حزیں
آج وہ مر گیا جو تھا ہی نہیں!
ہااااائے جون🥀
خامیاں ہی ڈھونڈ سکتے ہیں سب
برابری کرنے کی اوقات جو نہیں۔۔۔
#جونایلیا 💜❤
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
وفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
وفا اخلاص قربانی محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم
نہیں دنیا کو جب پروا ہماری
تو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہم
جون ایلیا
میں نے لوگوں کی ظاہریت سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے...
کیونکہ وہ جو نظر آتے ہیں اصل میں وہ ویسے بالکل نہیں ہیں....
#جونایلیا
چیز ونڈے دی.. لئی جاؤ
اب کھڑا سوچ رہا ہوں لوگو!
کیوں کیا تم کو اِکھٹا میں نے.!
جون ایلیا 🔥
بےحسی شرط ہے جینےکےلیے
اورمجھےاحساس کی بیماری ہے
کسی نے اس سے پوچھا کہ چاہت کیا ہے؟
پہلے تو بہت رویا پھر میری مثال دی اس نے
لہجہ ایسا کہ.... مطمئن کر دے🥀
اتنے سچے تھے جھوٹ اس کے💔
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔
فرصت میں تیری یاد سے..
فرصت نہیں ملتی
کاش تو ات ی سی محبت نبھا دے..
میں روٹھوں تو منا لے...
Yrrrr
All the world’s a stage, and all the men and women merely players.
William Shakespeare
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگےلیکن...
خاک ہوجائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک...
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام..
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain